گھوڑا تلاش کریں

عاطف بٹ

محفلین
السلام علیکم
لیجئے جناب، ایک نئے اور دلچسپ کھیل کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔ کرنا آپ نے یہ ہے کہ ذیل میں پیش کردہ تصویر میں موجود گھوڑا ڈھونڈ کر بتانا ہے کہ وہ کہاں ہے۔ گھوڑا ملنے پر شور مچانے کی ہرگز کوئی ضرورت نہیں کہ ذرا دوسروں کو بھی تو دماغ کھپانے کا موقع ملنا چاہئے ناں۔ تو آجائیے اور اپنا اپنا دماغ لڑائیے!!!

1012890_499977290095062_603494463_n.jpg
 

ظفری

لائبریرین
بھائی ۔۔۔ جتنے وقت کے لیئے میں محفل پر آتا ہے اس سے زیادہ وقت تو گھوڑا ڈھونڈنے میں لگ جائے گا ۔ :thinking:
 
نہ کھاؤ تم اس روتی صورت سے دھوکا
سب اچھے ہیں ، بس دیکھو اچھی نظر سے
جہاں
اِس کے لب ہیں ، وہیں اُس کے لب ہیں
یہ
مینڈک ہی گھوڑا ہے ، ترچھی نظر سے

 
آخری تدوین:
Top