گھوڑے (ماوراء کی فرمائش پر)

زینب

محفلین
اب تو اسپ عربی اور عرب میں گھوڑ سواری خواب و خیال کی باتیں ہیں۔ اب انہوں نے کاریں خرید لی ہیں جن کو یہ گھوڑوں کی طرح ہی چلانا چاہتے ہیں۔

کوئی بھی نہیں پا جی ابھی پچھلے ہفتے ہی یہاں عرب ممالک کے بہتریں گھڑ سواروں میں ریس ہوئی جو کہ دبیئ کے رولر شیخ محمد نے جیتی۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
لو اب اس بات پے بھی لڑائی۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو سفید اچھا لگا بس۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں بھاگنے لگی ہوں یہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔جو کہنا ہے کہہ لو
 

طالوت

محفلین
کالا گھوڑا چھریرے بدن کا ہے نہ بھی ہو تو نظر آتا ہے ، جبکہ سفید کے ساتھ معاملہ الٹ ہے
ویسے بھی سفید ہو تو بے داغ ہو ۔۔۔۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
اممممم۔۔۔۔ضروری نہیں جو آپ کو اچھا لگ اسب کو اچھا لگے۔اپنی اپنی پسند کی بات ہے ویسے بھی اپ کی میری پسند تو ملتی ہیں نہیں تو ضد کیسی
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی نہیں پا جی ابھی پچھلے ہفتے ہی یہاں عرب ممالک کے بہتریں گھڑ سواروں میں ریس ہوئی جو کہ دبیئ کے رولر شیخ محمد نے جیتی۔۔۔۔

یہاں بھی یہ دوڑیں ہوتی ہیں، بلکہ یہاں تو اونٹوں کی بھی ہوتی ہیں۔ لیکن سننے میں آیا ہے کہ اگر کسی غیر کا کوئی گھوڑا یا اونٹ جیت رہا ہو تو ریس ختم ہونے سے پہلے پہلے کوئی نہ کوئی شہزادہ اسے خرید لیتا ہے اور جیت اسی کے نام ہو جاتی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
بہت خوب تعبیر۔ اور شکریہ اتنی جلدی پوسٹ بھی کر دی۔ پتہ نہیں کیوں۔۔۔لیکن گھوڑے مجھے بہت پسند ہیں اور وہ بھی بلیک۔ پوسٹ نمبر 4 کے گھوڑے زبردست ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
کچھ میری طرف سے۔۔ تعبیر اور طالوت کو پتہ نہیں کہاں کہاں سے اتنی اچھی تصویریں مل جاتی ہیں۔:( میں نے یہ چند بڑی مشکل سے ڈھونڈی تھیں۔
"بلیک بیوٹی"

black-stallion-rearing.jpg


young_black_beauty1.jpg


6577M.jpg


horse-beachfor%20web.png





[/IMG]

 
Top