محمد تابش صدیقی
منتظم
عیبِ تنافربہت شکریہ تابش بھائی رہنمائی کے لیے۔ اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
اس کے لیے ایک خاص اصطلاح ہے، ذرا یاد کروا دیں۔ جیسے ایک اور کا کا اکٹھا آنا
عیبِ تنافربہت شکریہ تابش بھائی رہنمائی کے لیے۔ اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
اس کے لیے ایک خاص اصطلاح ہے، ذرا یاد کروا دیں۔ جیسے ایک اور کا کا اکٹھا آنا
تابش بھائی اب دیکھیے گاایک تو اک اور کا کا اکٹھا آنا کچھ کھٹک رہا ہے۔
روپے کا وزن فعلن نہیں بلکہ فعو ہے۔ اصل مصرع میں صرف یہی ایشو تھا۔
کہا تھا کچھ سو کا زوجہ تو نے ، ہزاروں لاکھوں بھی ہم سے کھائےجو ایک کا کہہ کے زوجہ تو نے ہزاروں روپے بھی ہم سے کھائے
بہت شکریہ تابش بھائیعیبِ تنافر
یا اللہ ،تابش بھائی! غلطی "زوجہ" کو غلط باندھنے کی وجہ سے تو نہیں ہو رہی؟
محمد تابش صدیقییا اللہ ،
کہاں باندھ دیا کچھ بتائیں تو سہی ؟
زوجہ کو باندھنا ہی غلط ہےتابش بھائی! غلطی "زوجہ" کو غلط باندھنے کی وجہ سے تو نہیں ہو رہی؟
بہت شکریہ سردار صاحبوااہ وااہ کیا بات ہے