سندھ کو فرشتے آ کر ٹھیک کریں گے ۔ سندھ کو کون حٖاکمیت اور حق ملکیت دے گا؟
سندھ کو فرشتے آ کر ٹھیک کریں گے ۔ سندھ کو کون حٖاکمیت اور حق ملکیت دے گا؟
سندھ کو فرشتے آ کر ٹھیک کریں گے ۔ سندھ کو کون حٖاکمیت اور حق ملکیت دے گا؟
سارے منصوبے ناکام اور فیل اور اگر کوئی منصوبہ کامیاب ہوا بھی ہے تو ان کو چُنا کس لیے تھا، اسی لیے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو، اُلٹا بیڑا غرق کر کے ابھی کہتے ہیں کہ حکومت ہمیں دو۔
- پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر
- رئیل ٹائم ڈیزیز سرویلینس سسٹم
- پنجاب اینٹی ڈینگی
- سٹیزن فیڈ بیک ماڈل
- نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن
- تربیلا ایکسٹینشن فور منصوبہ
- مانسہرہ میں870 میگا واٹ پن بجلی منصوبے کا معاہدہ
- پنجاب کرائم انویسٹی گیشن
- پنجاب ٹری ٹیگنگ
- پنجاب سپاٹ پرائسنگ
- پنجاب ڈرگ انسپکشن
- پنجاب ڈیزیز سرویلینس
- ایگری سمارٹ
- پنجاب ٹریفک چالان
- واسا پنجاب
- میٹرو اسلام آباد
- میٹرو لاہور
- اورنج لائن ٹرین
- موٹر وے
- میزائل پروگرام
- ایٹمی منصوبے
- پرائس کنٹرول
- معیشت کا استحکام
- لوڈ شیڈنگ پر قابو پانا
متفق۔ پچھلی حکومتیں کے تمام منصوبوں میں سے کوئی ایک منصوبہ دکھا دیں جو ریکارڈ خسارے میں نہ ہو اور اپنے پاؤں پر کھڑا آج بھی عوام کی خدمت کر رہا ہو۔ شوباز شریف نے اپنی حکومت ختم ہوتے وقت آخری تقریر میں کہا تھا کہ اگر اب لوڈ شیڈنگ ہوئی تو ہم ذمہ دار نہیں۔ مطلب بجلی کے منصوبے شاپر میں ڈال کر ساتھ گھر لے جا رہے تھے۔سارے منصوبے ناکام اور فیل اور اگر کوئی منصوبہ کامیاب ہوا بھی ہے تو ان کو چُنا کس لیے تھا، اسی لیے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو، اُلٹا بیڑا غرق کر کے ابھی کہتے ہیں کہ حکومت ہمیں دو۔
شرم ان کو مگر نہیں آتی۔
کھربوں روپے خرچ کر کے محض چند کام وہ بھی الٹے سیدھے کئے۔ ملکی خزانہ دونوں ہاتھوں سے لٹنے دیا اور لٹایا۔ تعلیم کے نام پر لیپ ٹاپ بانٹے اور اس میں بھی کرپشن ۔ دنیا کا کون سا کاروبار جس میں ان کے بچوں کے شئرز نہ ہوں بلکہ اجارہ داری۔ ووٹوں کو خرید کر آنے والے۔ قیمے کے نان اور بریانی کا لالچ دے کر غریبوں سے جلسے کروانے والے۔ اللہ عوام کی آنکھیں کھولے اور ان سے نجات دلائے۔ آمینسارے منصوبے ناکام اور فیل اور اگر کوئی منصوبہ کامیاب ہوا بھی ہے تو ان کو چُنا کس لیے تھا، اسی لیے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو، اُلٹا بیڑا غرق کر کے ابھی کہتے ہیں کہ حکومت ہمیں دو۔
شرم ان کو مگر نہیں آتی۔
آر ٹی ایس سسٹم فیل ہو گیا، محکمہ زراعت نے دھاندلی کر دی والا ٹولہ اب کدھر ہے؟کھربوں روپے خرچ کر کے محض چند کام وہ بھی الٹے سیدھے کئے۔ ملکی خزانہ دونوں ہاتھوں سے لٹنے دیا اور لٹایا۔ تعلیم کے نام پر لیپ ٹاپ بانٹے اور اس میں بھی کرپشن ۔ دنیا کا کون سا کاروبار جس میں ان کے بچوں کے شئرز نہ ہوں بلکہ اجارہ داری۔ ووٹوں کو خرید کر آنے والے۔ قیمے کے نان اور بریانی کا لالچ دے کر غریبوں سے جلسے کروانے والے۔ اللہ عوام کی آنکھیں کھولے اور ان سے نجات دلائے۔ آمین
مبارک ہو پی ٹی آئی گلگت بلتستان کا الیکشن جیت گئی۔گیلیپ سروے میں اپوزیشن اور حکومت کی پرسینٹیج برابر ہے ، اور اگر پرویز مشرف والا پانچ فیصد ووٹر بھی بلاول کی طرف چلا گیا تو پی ٹی آئی کے جیتنے کا کوئی امکان نہیں
اپوزیشن:
17+15+4+3+2+1
بمقابلہ
42
اللہ ہی کھولے کیونکہ عوام نے کھوتا بریانی کے نام پر آنکھیں بند رکھنی ہیںاللہ عوام کی آنکھیں کھولے اور ان سے نجات دلائے۔ آمین
اور ہیلی کاپٹر و جہاز اڑا کر تحریک انصاف کو حکومت دلوانے والے۔۔۔قیمے کے نان اور بریانی کا لالچ دے کر غریبوں سے جلسے کروانے والے۔
حامد میر جعفر ، ایاز میر صادق جیسے کردار اپوزیشن جماعتوں کی تاریخی شکست کے بعد اب میدان چھوڑ کر بھاگنے کی کوشش کریں گے۔ ان کو بھاگنے نہیں دینا اور گھر تک پہنچا کر آنا ہے۔شرم ان کو مگر نہیں آتی۔
رعایت الله فاروقی جواب دیتے ہیں:مبارک ہو پی ٹی آئی گلگت بلتستان کا الیکشن جیت گئی۔
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔
گلگت بلتستان بھی اب کپتان کا۔ سندھ کب تک خیر منائے گا؟
یِہ کب کہا؟ کیا واقعی یِہ اپوزیشن کا مُطالبہ ہے؟اپوزیشن مہنگائی کم کرنے کے بارہ میں کہتی ہے کہ ڈالر ریٹ فکس کر دیں۔ کیا یہ سو فیصد غلط بات نہیں؟
اسحاق ڈار، مریم نواز کے مطابق مستحکم معیشت وہی ہے جس میں ڈالر ریٹ ۹۹ روپے مصنوعی طور پر فکسڈ ہویِہ کب کہا؟ کیا واقعی یِہ اپوزیشن کا مُطالبہ ہے؟
مُجھے پہلے ہی لگ رہا تھا ڈنڈی مار کر اَپنی مرضی کا مطلب نِکالا ہو گا، ھاھاھا۔اسحاق ڈار، مریم نواز کے مطابق مستحکم معیشت وہی ہے جس میں ڈالر ریٹ ۹۹ روپے مصنوعی طور پر فکسڈ ہو
اپنی مرضی کا مطلب؟ اگر ان قومی چوروں کو دوبارہ حکومت ملی تو یہ ڈالر ریٹ کو دوبارہ مصنوعی فکس کر کے معیشت کو تباہ کریں گے۔ یہ صرف ان کا نظریہ ہی نہیں ہے۔ وہ اس پر عمل کر چکے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے۔ جس کا نقصان پورے ملک کو ہوگا۔مُجھے پہلے ہی لگ رہا تھا ڈنڈی مار کر اَپنی مرضی کا مطلب نِکالا ہو گا، ھاھاھا۔