ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ب بسم اللہ اسم اللہ دا ایہہ گہنا وی بھارا ہو
نال شفاعت سرورِ عالم چھٹسی عالم سارا ہو

حدوں ودھ درود نبیؐ ﷺتے جئیں دا ایڈا پسارا ہو
میں قربان انہاں توں باہو جنہاں ملیا نبیؐ صل اللہ علیہ والہ وسلم دلارا ہو

(سلطان باہو)ؒ

ترجمہ:’’بسم اللہ خدا وند تعالی کا نام ہے اور یہ گہنا انمول ہے،سرکاردوعالمؐ صل اللہ ﷺکی شفاعت سے ساری دنیا نجات علیہ والہ وسلم حاصل کرے گی،ایسے باکمال نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم پر بے شمار درود وسلام،باہو! میں ان لوگوں پر قربان جاؤں جنہیں ایسا دلارا نبیؐ ﷺﷺملا ہے‘‘۔
اللہم صل علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم
 

سیما علی

لائبریرین
جلتے ہیں جبرائیل کے پر جس مقام پر
اس کی حقیقتوں کے شناسا تمہی تو ہو
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبیﷺ

کوئی حد نہ ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ ﷺ

حق نگر وہی حق نما
رُخ مصطفیٰ ﷺہے وہ آئینہ

کہ خدائے پاک نے خود کہا
صلواعلیہ وآلہ
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبیﷺ

کوئی حد نہ ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ ﷺ

حق نگر وہی حق نما
رُخ مصطفیٰ ﷺہے وہ آئینہ

کہ خدائے پاک نے خود کہا
صلواعلیہ وآلہ
فداک ابی و امی و روحی یا رسول اللہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دلاچھڈ چا شوق وفاواں دے بن سجنڑ گزارے کر لے
جہڑے تروڑگئےنی سنگتاں دے ہنڑآپ نتارے کر لے
میں سجنڑ فرید وٹاونڑے کوئی نووں بھاویں جتنےچارےکرلے
لجپال سدی کے کیوں آدھا ایں نویں سجن پیارےکرلے
 

اربش علی

محفلین
کُئی ہک لوظ (لفظ ہی کے تلفظ میں میں ف کی جگہ و)
بھراوا، "لفْظ" کوں "لوْظ" لکھݨ دا کوئی خاص مقصد؟
جے تساں سرائیکی کوں فونیٹک* بناوݨا چاہندے ہو، تے ایکوں "لوْز" لکھو ہا، پر ایویں املا دا بیڑا غرق تھی ویسی، تے تحریر پڑھݨ لائق نہ رہسی۔

*Phonetic
 

سیما علی

لائبریرین
سیما علی ، گُلِ یاسمیں ، سید عاطف علی

اَو دوستو!!! پہلی لڑی اساں سبق وسطیں خاص کر گھندے ہئیں تے ایں لڑی وچ اساڈی سرائیکی زبان ءچ گپ شپ چلسی پئی۔
وقت تہجد کئی سوہاگنی مٹیاں بہہ گھبکاون ۔
لا الا الّ للا ڈے ضرب مکھن کوں چاون ۔

پکڑ دامن پیر مناندا کھیر دی جاگ جگاون
غلام فرید پیر کامل باجھوں وچّ غفلت ڈدھّ پٹھاون
۔ اردو ترجمہ
وقتِ تہجد میں انسان کا دل انتہائی نرم اور اللہ کے ذکر سے لبریز ہوتا ہے، جیسے سہاگن اپنے شوہر کی محبت میں ڈوبی رہتی ہے۔ “لا الہ الا اللہ” کا ذکر دل کو نرم کرتا ہے، اور روحانی رہنمائی کے لئے پیر کامل کا دامن پکڑنا انسان کو غفلت سے نکالتا ہے اور اس کی زندگی میں روحانیت کی روشنی جگاتا ہے۔
 
Top