عبداللہ محمد
محفلین
واقعی، کمال ہو گیا عبداللہ صاحب۔ اب تو خصوصی مبارک باد قبول فرمائیں۔ کہاں چھپا کر رکھا تھا یہ گوہر، اور مزید کدھر ہیں۔
یہ افسانہ نگار کا کمال ہے کہ آخری لائن تک سب اسے "بندہ" ہی سمجھتے رہے!
میری دوڑ صرف "لاجواب" تک ہوتی ہے، لیکن اس افسانچے نے مسحور کر کے رکھ دیا۔
پہلے تو ڈھیروں ڈھیر شکریہ یقیناً سوا سیر خون بڑھ گیا ہو گا اب تک- پھر یہ کہ اب شرمندہ تو مت کیجئیے ایسی کوئی خاص تو نہیں بے تکی سی کہانیاں بلاگ پر مزید موجود ہیں-
یہ بلاگ بھی آپ کا ہے؟
جی جی وہی تو-