ہائی جیکنگ ڈرامہ تھا: زرداری

گڑھی خدا بخش ( آئی این پی ) سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے 12 اکتوبر 1999ء کو جیل میں سوا چار بجے پتہ چل گیا تھا کہ فوج نقل و حرکت کررہی ہے ۔جمعہ کو یہاں بینظیر بھٹو کی چھٹی برسی سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ طیارہ ہائی جیکنگ سارا ڈرامہ تھا ۔ مجھے جیل میں سوا چار بجے پتہ چل گیا تھاکہ فوج کی نکل وحرکت شروع ہوگئی ہے جبکہ مشرف کے طیارہ نے ساڑھے چھ بجے لینڈ کیا تھا ۔ آصف زرداری نے کہا کہ مشرف تو اس سے انجام تک پہنچانا چاہیے تاکہ آئندہ پاکستان میں کسی کو جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی جرات نہ ہوسکے
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=158746
 
مجھے قیصرانی صاحب عدلیہ والے دھاگے میں کہہ رہے تھے کہ اس کے بارے میں کچھ لکھ کر بتائیں کہ سابق ’’چودھری‘‘ آف پاکستان سپریم کورٹ اور ’’سید“ پرویز مشرف کی باہمی چپقلش کیونکر ایک ڈرامہ تھی!!! محترم لئیق احمد آپ بھی ذرا التفات فرمائیں! اور ہاں میرا تو یہ بھی خیال ہے کہ 12 اکتوبر 1999ء کو لگنے والے مارشل لاء کو پی پی پی پی کی درپردہ حمایت حاصل تھی لیکن جمہوری سیاسی شہادتوں کی داستان کی نیک نامی کی مصلحتوں نے ایک طویل عرصے تک مذکورہ بالا جماعت کو ایوان ہائے اقتدار سے دور رکھا۔ اور یہ جناب آصف علی زرداری صاحب کا این۔آر۔او بھی اس کا ایک حوالہ ہے، اور ایک شبہ یہ کہ ”ن“ لیگ والے ڈی-پورٹ ہوتے رہے جبکہ محترمہ کے تشریف لانے کے بعد شریف برادران بھی لاہور لینڈ کرگئے۔
نوٹ اگر ان تاثرات سے کسی کو میں ”ن“ لیگ کا حمایتی لگتا ہوں تو ”ن لیگ اور روزہ“ ضرور ملاحظہ فرمائے
 
x boy

محفلین
اور شرعی طور پر اس فعل کو کیا کہا جاتا ہے :p
شرعی طور کا تو نہیں معلوم لیکن زرداری نے بات بڑے مزے کی کہی ہے، شیر کو بلی بنادیا اور بیٹے نے چارلوٹا پانی کو سنامی قراردیا،
لیکن اگر یہی چار لوٹا تیزاب والا پانی اسکے جسم میں ڈال دیا جائے تو کیا ہوگا۔
 
قیصرانی

لائبریرین

یہ بات ذرا واضح کیجئے
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا وضاحت کروں، میں تو بچہ ہوں آپ نے گھیر لیا، بولنگ نہیں چل رہی۔:ROFLMAO::D:laughing::rollingonthefloor:
کسی کو مارنا ہو تو ایک بوند سے بھی کہیں کم زہر کافی ہے۔ تکلیف دینی ہے تو ہوا ایک چھوٹا سا بلبلہ بھی رگ میں چھوڑ دینا کافی ہے۔ چار لوٹے تیزابی پانی کی سمجھ نہیں آئی
 
Top