مجھے پتہ کرنا ہے اگر ہائی ریزیولوشن ویڈیو کال کرنی ہو تو اس کے کیا لوازمات ہے کتنے میگا پکسل کا کیمرہ ہونا ضروری ہے ؟ یا موبائل کا سکرین ریزیولوشن 1080 ہونا ضروری ہے ؟ اور انٹرنیٹ کی سپیڈ کم از کم کتنی ہونی چاہیے ؟

اس ضمن میں ڈاؤن لنک کے ساتھ اپ لنک رفتار زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ ساتھ ہی ping بھی ۔۔ عموماََ اپ لنک ڈاؤن لنک کا چوتھائی ہوتا ہے، اس کو asynchronous کہتے ہیں، جبکہ کچھ کمپنیز synchronous رفتار بھی دیتی ہیں، لیکن خال خال ہی ہوتا ہے ایسا، یعنی ڈاؤن لنک اور اپ لنک کی رفتار ایک ہو۔ پاکستان میں 4 ایم بی پی ایس کے کنکشن پر 1 ایم بی پی ایس اپ لنک دیا جاتا ہے لیکن یہ بھی پورا نہیں ملتا۔ فائبر ٹو ہوم والے کنکشنز بہت تیز رفتار ہوتے ہیں اور پنگ بھی کمال حد تک تیز ہوتی ہے۔۔