عمار ابن ضیا
محفلین
تم رات کو چلغوزے کھاتے کھاتے روانا ہوگئے۔۔۔ اور جس کام کے لیے آن لائن آنے کا انتظار تھا، وہ نہیں کیا۔تمہارے نام کے ساتھ بڑا زبردست لگ رہا تھا
عمار خاں چورن والے
ورنہ پہلے تو میں عمار خاں پیارے لال لکھ رہا تھا
اب چلغوزے کہاں سے لاؤں وہ تو رات کو ہی پیٹ کی نظر ہوگئے۔
اور یہ تم خود کہاں بھاگے جارہے ہو