ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

علی ذاکر

محفلین
181.jpg


180.jpg
 

مغزل

محفلین
کیا کہنے واہ واہ ۔ بہت خوب ، ماریو مارکولو بھی ایسی تصاویر بنانے میں اپنا نام آپ رکھتی ہیں۔ موصوفہ جرمن آرٹسٹ ہیں،
 

محمدصابر

محفلین
تصویریں اچھی لگیں اور اور کوئی جگہ نظر نہیں آئی تو یہیں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اور تعبیر کا بھی انتظار نہیں کیا کیونکہ کل تو وہ کر ہی دیتیں :tongue:
sl.jpg

sl (1).jpg

sl (2).jpg

sl (3).jpg

sl (4).jpg

sl (5).jpg

sl (6).jpg

sl (7).jpg

by Ramon Romero
 

مغزل

محفلین
واہ واہ کیا کہنے کیا خوب ۔، ماشا اللہ
’’ سپر رئیل اسٹک ‘‘ واہ ، لائٹ اینڈ شیڈ کا عمدہ نمونہ
 

مغزل

محفلین
جب کہ میرے خیال میں یہ ہاتھ سے بنائی گئی ہیں ،۔ اسٹروک باآسانی پہچانا جاسکتا ہے ۔
 

علی ذاکر

محفلین
صابر یہ دھاگہ صرف ہاتھ سے بنائ ہوئ تصویروں کے لیئے ہے اگر آپ کے پاس ہے تو پلیز لگائیے نہ !

مع السلام
 

مغزل

محفلین
ٹھیک ہے ۔، میں کوشش کرتا ہوں ،۔ اور دیگر یہ کہ شاید کچھ احوال بن جائے تو اپنی بنائی ہوئی پینٹنگز بھی پیش کردوں ، گھر میں کام ہورہا سو سب اسٹور میں جمع کردیا گیا تھا۔شکریہ میں‌پیش کرتا ہوں
 

علی ذاکر

محفلین
مغل بھائ آپ کی بنائ ہوئ تصاویر کا بے صبری سے انتظار رہے گا بلکہ میں آپ کو یاد بھی کرواتا رہوں گا !

مع السلام
 

محمدصابر

محفلین
صابر یہ دھاگہ صرف ہاتھ سے بنائ ہوئ تصویروں کے لیئے ہے اگر آپ کے پاس ہے تو پلیز لگائیے نہ !

مع السلام
علی میرے پاس تصویریں تو بہت ہیں لیکن یہ پتہ نہیں کہ ان کی "آئینی" حیثیت کیا ہے۔ مثال کے طور پر نیچے میں Vincent van Gogh کی تصاویر لگا رہا ہوں۔ اگر کاپی رائٹ کا کوئی مسئلہ نہ ہوا تو مزید پیش کروں گا۔
 
Top