سین خے
محفلین
اگر کسی کا رابطہ ہو تو خیریت معلوم کر کے آگاہ کریں۔
میرے پاس ہادیہ کا میسج آیا ہے۔ ان کا کل ایک ٹیسٹ ہونا ہے۔ دعا کی ضرورت ہے کہ کوئی بڑا نقصان نہ ہو۔
اگر کسی کا رابطہ ہو تو خیریت معلوم کر کے آگاہ کریں۔
شکر الحمدللہ۔ہادیہ کا میسج آیا ہے۔ جس چیز کا خطرہ تھا اللہ پاک نے وہ ٹال دی ہے، الحمدللہ۔ ان کے والد کو بیڈ ریسٹ بتایا گیا ہے۔ سب احباب ہادیہ کے والد کی جلد صحتیابی کے لئے ان کو دعاوَں میں یاد رکھئے گا
الحمدللہ. اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں. آمینہادیہ کا میسج آیا ہے۔ جس چیز کا خطرہ تھا اللہ پاک نے وہ ٹال دی ہے، الحمدللہ۔ ان کے والد کو بیڈ ریسٹ بتایا گیا ہے۔ سب احباب ہادیہ کے والد کی جلد صحتیابی کے لئے ان کو دعاوَں میں یاد رکھئے گا
ثمہ آمین۔ اگر ڈاکٹر امید دلا رہے ہیں اور ٹیسٹ رزلٹ بھی اچھا ہے تو یہ تو خوش آئند بات ہے۔السلام علیکم! کیا حال ہیں سب محفلین کا؟
ابو مزدوروں کے ساتھ مل کر کچھ کام کروا رہے تھے۔۔ تو دوسری منزل سے گرے ہیں ۔ اور سامان بھی کچھ ان پہ آکر گرا۔ جس وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔۔۔ ٹانگ ،پاؤں پہ فریکچر ہوا اور مہروں اور بیک بون کا مسئلہ بن گیا تھا۔۔۔۔ ابھی تو ابو بالکل اٹھ کر بیٹھ بھی نہیں سکتے ۔ حالت کافی سریس ہے۔۔ لیکن ڈاکٹرز نے امید دلائی ہے کہ دو سے تین ماہ میں ریکوری ہوجائے گی۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔ یہ بہت بڑی پریشانی اتنی اچانک بنی ہے۔۔ تمام معزز محفلین کی شکر گزار ہوں ۔۔ جنہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔۔ اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو اپنے کرم اور رحمت سے دور فرمائے۔۔ آمین ثم آمین۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیراثمہ آمین۔ اگر ڈاکٹر امید دلا رہے ہیں اور ٹیسٹ رزلٹ بھی اچھا ہے تو یہ تو خوش آئند بات ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ جلد صحتیاب فرما دیں۔ آمین۔
اللہ تعالٰی آپ کے والد محترم کو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے.اور آپ کے گھر کو پھر سے خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دے۔ آمینالسلام علیکم! کیا حال ہیں سب محفلین کا؟
ابو مزدوروں کے ساتھ مل کر کچھ کام کروا رہے تھے۔۔ تو دوسری منزل سے گرے ہیں ۔ اور سامان بھی کچھ ان پہ آکر گرا۔ ..جس وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔۔۔ ٹانگ ،پاؤں پہ فریکچر ہوا اور مہروں اور بیک بون کا مسئلہ بن گیا ہے۔۔۔۔ ابھی تو ابو بالکل اٹھ کر بیٹھ بھی نہیں سکتے ۔ نا ہی کروٹ لے سکتے۔۔ لیکن حرام مغز کے ڈیمیج ہونے کا جو خدشہ ڈاکٹرز کو تھا۔۔ الحمداللہ وہ ٹل گیا ہے ۔۔ ابھی حالت کافی سریس ہے۔۔ لیکن ڈاکٹرز نے امید دلائی ہے کہ دو سے تین ماہ میں ریکوری ہوجائے گی۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔ یہ بہت بڑی پریشانی اتنی اچانک بنی ہے۔۔ تمام معزز محفلین کی شکر گزار ہوں ۔۔ جنہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔۔اللہ آپ سب کو اور آپ کے پیاروں عزیزوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔۔ اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو اپنے کرم اور رحمت سے دور فرمائے۔۔ آمین ثم آمین۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
یہ تفصیل جان کر صدمہ بھی پہنچا تاہم، اس میں خوش آئند بات یہ رہی کہ جلد ہی آپ کے والد صاحب تندرست و توانا ہو جائیں گے، ان شاء اللہ العزیز!السلام علیکم! کیا حال ہیں سب محفلین کا؟
ابو مزدوروں کے ساتھ مل کر کچھ کام کروا رہے تھے۔۔ تو دوسری منزل سے گرے ہیں ۔ اور سامان بھی کچھ ان پہ آکر گرا۔ ..جس وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔۔۔ ٹانگ ،پاؤں پہ فریکچر ہوا اور مہروں اور بیک بون کا مسئلہ بن گیا ہے۔۔۔۔ ابھی تو ابو بالکل اٹھ کر بیٹھ بھی نہیں سکتے ۔ نا ہی کروٹ لے سکتے۔۔ لیکن حرام مغز کے ڈیمیج ہونے کا جو خدشہ ڈاکٹرز کو تھا۔۔ الحمداللہ وہ ٹل گیا ہے ۔۔ ابھی حالت کافی سریس ہے۔۔ لیکن ڈاکٹرز نے امید دلائی ہے کہ دو سے تین ماہ میں ریکوری ہوجائے گی۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔ یہ بہت بڑی پریشانی اتنی اچانک بنی ہے۔۔ تمام معزز محفلین کی شکر گزار ہوں ۔۔ جنہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔۔اللہ آپ سب کو اور آپ کے پیاروں عزیزوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔۔ اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو اپنے کرم اور رحمت سے دور فرمائے۔۔ آمین ثم آمین۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
افسوس ہوا ،السلام علیکم! کیا حال ہیں سب محفلین کا؟

اللہ تعالی انہیں صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
اللہ تعالٰی آپ کے والد محترم کو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے.اور آپ کے گھر کو پھر سے خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دے۔ آمین
یہ تفصیل جان کر صدمہ بھی پہنچا تاہم، اس میں خوش آئند بات یہ رہی کہ جلد ہی آپ کے والد صاحب تندرست و توانا ہو جائیں گے، ان شاء اللہ العزیز!
اللہ آپ کے والد صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔۔!
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
رب سائیں صحت کاملہ عطا فرمائے
شکر گزار ہوں آپ سب کی۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔افسوس ہوا ،
اللہ کریم بخیر و عافیت صحت کاملیہ عطا فرمائیں ۔آمین
آمین۔ہماری لاڈلی گڑیا ہادیہ کے والد محترم سیرئیسلی انجرڈ اور ہسپتال میں داخل ہیں۔ تمام محفلین سے التماس ہے کہ انہیں دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔ اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کی پریشانیوں کو مسرتوں میں بدل دے۔ آمین !