خیر محفل کے فیشن والے صفحات کا فرض سونپا ہوا تھا مجھے سو میں ابھی اپنی کچھ ریکارڈنگ کررہی تھی سوچا ساتھ ساتھ تصاویر پوسٹ کرتی جاؤں کہ اس میں لکھنا نہیں پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
پر ہوا کیا۔۔۔۔۔۔۔
اتنی ڈھیر ساری تصویریں پوسٹ کیں اور میرے کمپیوٹر میں ایک بھی نظر نہیں آرہی
نیہں کچھ کچھ نظر آگے آئیں تو تھیں مجھے اسی لئے دیکھا ، مگر اب دھیان میرا کہیں اور ہے کہ تھوڑی بزی بھی ہوں ۔ ابھی ٹھہر کے دیکھتی ہوں ۔
ورنہ جو نظر نہیں آرہیں انکو زیک کے لئے رکھ چھوڑیں ۔