ہارڈسک پارٹیشنز میں ردو بدل

فہیم

لائبریرین
کیا ہار ڈسک کے پارٹیشنز کی کیپیسیٹی میں بغیر کوئی ڈیٹا کھوئے تبدیلی کی جاسکتی ہے۔

جیسے اگر میں چاہوں کہ میری ڈی ڈرائیو کا کچھ اسپیس میری سی ڈرائیو میں منتقل ہوجائے۔ اور کوئی پنگا بھی نہ ہو۔
یعنی نہ ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے۔


اور بعد میں بھی کوئی پنگے بازی نہ ہو کہ پتہ چلے جس سوفٹوئیر سے کیا تھا وہ ختم تو سارے کیے کرائے پر پانی۔
 

فہیم

لائبریرین
دماغ میں ایک بار یہ نام گونجا تو تھا۔
لیکن اس کے بارے میں بندے کی معلومات قلیل کیا! بالکل بھی نہیں ہیں۔
کچھ اس کے حدود اربعہ پر روشنی تو ڈالیں۔
اگر لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہوتو چاند سے کام چلالیجئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فاتح بھائی کا بتایا ہوا سافٹویئر بہت اچھا ہے۔ میں استعمال کر چکا ہوں۔ اور بہت زیادہ فرینڈلی یوزر ہے۔
 
Top