شہزاد وحید
محفلین
کوئی بھی ویڈیو دیکھ رہا ہوں تو آڈیو کلک کی آواز کے ساتھ غائب جاتی ہے اور 10،20 سیکنڈ بعد واپس آتی ہے تو ویڈیو 2 سیکنڈ کے لئیے رک کر پھر چلتی ہے۔ پھر کوئی 20،30 بعد آڈیو غائب ہو جاتی ہے، اور وہی سلسلہ۔ آدیو گانا سنتے وقت بھی ایسا ہاتا ہے۔ آڈیو کلک کی آواز کے ساتھ آجا رہی ہے۔ یو ٹیوب پر وڈیو دیکھ رہے ہو تو بھی یہی مسلئہ ہے۔
یہ کوئی ہارڈ وئیر ایرر ہے یا کوئی آڈیو ویڈیو فلٹر کا ایرر ہے؟ اور کوئی حل؟
یہ کوئی ہارڈ وئیر ایرر ہے یا کوئی آڈیو ویڈیو فلٹر کا ایرر ہے؟ اور کوئی حل؟