ماہی احمد
لائبریرین
لکھتے ہوں گے۔مظہر کلیم صاحب تو یہی لکھتے تھے۔۔
لکھتے ہوں گے۔مظہر کلیم صاحب تو یہی لکھتے تھے۔۔
خود ہی جواب بھی دے دیاپہلی نظر میں محبت کیا ہے ؟ کیا کسی کو پہلی دفعہ دیکھ کر اس کی خوبصورتی سے متاثر ہونا ؟
ضروری نہیں خوبصورتی ہی دیکھی جائے بقول اشفاق احمد "محبوب وہ ہوتا ہے جس کا نا ٹھیک بھی ٹھیک لگے"پہلی نظر میں محبت کیا ہے ؟ کیا کسی کو پہلی دفعہ دیکھ کر اس کی خوبصورتی سے متاثر ہونا ؟
آپ نے کسی عورت کو پہلی دفعہ دیکھا۔ اس کی شخصیت اور سوچ سے ابھی واقف نہیں۔ اس سے کبھی کوئی معاملہ کر کے نہیں دیکھا۔ بات چیت نہیں کی۔ محض اس کا حسن دیکھا۔ضروری نہیں خوبصورتی ہی دیکھی جائے بقول اشفاق احمد "محبوب وہ ہوتا ہے جس کا نا ٹھیک بھی ٹھیک لگے"