ہالینڈ کا ایک گاؤں جس میں کوئی سڑک نہیں

تعبیر

محفلین
کہاں کہاں سے کیا کیا ڈھونڈ لاتی ہیں :)

یہ تعریف ہے یا؟؟؟ :eek:

خوب

یہ تصاویر دیکھ کر وینس جانے کی خواہش جاگی ہے۔
شکریہ
مجھے بھی یہ دیکھ کر وینس ہی یاد آگیا تھا پر جانے کی خواہش نہیں جاگی کہ میں نے اس بھی تصاویر دیکھ لیں تھیں جلد ہی پوسٹ کرونگی
انشاءاللہ


میں تین دن پہلے یہ لگا رہا تھا لیکن فوٹوبکٹ ھینگ ہو رہا تھا۔
تعبیر سِس، وہ جنگل میں آفس والی تصاویر ہیں تو وہ بھی لگا دیں۔

تو اور بھی تو سائیٹس ہیں نا وہاں اپلوڈ کر دیتے :)
نہیں ابو کاشان وہ میرے پاس نہیں ہے آپ لگا دیں نا پلیز
میں اسے بعد میں ایڈت کر کے لگا دونگی شروع میں :)

بہت بہت بہت شاندار تصاویر ہیں

شکریہ تعبیر

لگتا ہے کہ آپ کو واقعی بہت اچھی لگی ہیں :grin:
اس لیے ڈبل شکریہ

بہت اچھے تعبیر :applause:!

ہالینڈ میں چلے جانا تھا بس ویزہ نہیں ملا نہیں:grin:!

مع السلام

کسے جانا تھا؟؟؟
کیا خیال ہے وہیں کی کوئی تلاش نا کر لیں آپ کے لیے :)
 

میم نون

محفلین
ہمارا بھی مئی میں پھولوں کا میلہ دیکھنے کا ارادہ تھا لیکن کینسل ہو گیا، اب کہیں اور جائیں گے :(
 

تعبیر

محفلین
یا خدایا یہ کون پرانے دھاگے سیلاب/سنامی کی طرح آگے لاتا جا رہا ہے
اب کوئی کیسے نئے دھاگے پوسٹ کرےکہ وہ اس سیلاب کے بھاؤ میں کہیں بہہ ہی نا جائیں :eek:
 

میم نون

محفلین
سلام تعبیر آپی، کیسی ہیں؟

یہ mrkk (ریاض بھائی) ہیں، اب جب تک یہ پرانے دھاگوں سے نمٹ نہ لیں تب تک انتظار کریں :grin:
میں خود کل کچھ پوسٹ کرنا چاہتا تھا لیکن ابھی تک نہیں کیا کہ غائب ہو جانا ہے ;)
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام نوید میں ٹھیک ٹھاک آپ کیسے ہیں؟؟؟
میں نے تو انتظار ہی نہیں کیا اور ایک تھریڈ پوسٹ کر بھی دیا
اب میں کیا کروں کہ میں نے اپنا پورا فوٹو بکٹ بھر رکھا ہے یہاں پوسٹ کرنے کے لیے
 

میم نون

محفلین
میں بھی اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہوں،

اگر تو کسی دوسرے سیکشن والا مواد ہو تو وہ پوسٹ کر دیں کہ ریاض بھائی کا حملہ فی الحال ادھر ہی ہے :grin:

میں تو چلا سونے۔

شب بخیر اور والسلام۔
 

تعبیر

محفلین
ارے واہ اوتار بنا لیا اپنے لیے
میں بھی چلی سونے
ٹھیک ہے صبر کر لیتے ہیں جبکہ مجھے بہت کچھ پوسٹ کرنا ہے یہاں :(
شب بخیر اینڈ سویٹ ڈریمز
 
Top