یہ بھی خوب کہی آپ نےہمارے شہر کے ہر 2 نمبر بندے کا ایسا فیس بک ہے کہ واہ واہ ۔ کام دھندھا کرتے نہیں ادھار میں ڈوبے ہیں اور ٹائی لگے پرفائل جیسے ابھی ابھی بزنس سے گھر آئے ہیں
اکثر فیس بک پروفائل کی یہی کہانی ہے
یہ بھی خوب کہی آپ نےہمارے شہر کے ہر 2 نمبر بندے کا ایسا فیس بک ہے کہ واہ واہ ۔ کام دھندھا کرتے نہیں ادھار میں ڈوبے ہیں اور ٹائی لگے پرفائل جیسے ابھی ابھی بزنس سے گھر آئے ہیں
بلکل....وہ اک مقولہ ہے نہ انگلش میں
No one is as ugly as ID card's pic and no one is as beautiful as ones looks in FB's pic
یہ شائد اسی کی تصویری شکل ہے۔
شکر مولا نے لاج رکھ لئی۔ ورنہ انگلش لکھنا کوئی آسان کام نہیںبلکل....
فکر ناٹ ..ہماری انگلش کا بھی حال چال کچھ اچھا نہیں.....lolllllشکر مولا نے لاج رکھ لئی۔ ورنہ انگلش لکھنا کوئی آسان کام نہیں
جو بھی ہے جی۔ ہنستی تو آپ انگلش میں ہی ہیںفکر ناٹ ..ہماری انگلش کا بھی حال چال کچھ اچھا نہیں.....lolllll
واہ بہت صحیح بات پکڑی آپ نے،،،جو بھی ہے جی۔ ہنستی تو آپ انگلش میں ہی ہیں
بس جی جب غریب کو ہنسی بھی سمجھنی پڑے تو،،،،،،،واہ بہت صحیح بات پکڑی آپ نے،،،
جی بلکل درست....درست صد فی صد درست