ہا ہا ہا ہا ہا ہا

فرذوق احمد

محفلین
بیوی ۔ سُنیں جی آپ کا دوست ایک پاگل لڑکی سے شادی کر رہا ہے آپ اُسے روکتے کیوں نہیں ۔
شوہر۔ میں کیوں روکو اُس کمینے نے مجھے روکا تھا ۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
بیوی شوہر سے: کیا تم نے کبھی سوچا ہے کہ میں کسی اور شادی کر لیتی تو کیا ہوتا ؟
شوہر: نہیں ۔ میں نے کبھی کسی کا برا نہیں سوچا ۔
 

ھارون رشید

محفلین
ایک لڑکا اپنے دوست سے۔۔
"یار میں اپنی گرل فرینڈ کو سالگرہ پر کیا تحفہ دوں؟؟"
دوست۔۔
"وہ دکھنے میں‌کیسی ہے؟؟"
لڑکا۔۔
"خوبصورت"
دوست۔۔
"تو پھر میرا نمبر دے دو۔
 
Top