محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اے لا الٰہ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میں
گفتارِ دلبرانہ ، کردارِ قاہرانہ
”ٹ“ اور ”ث“ سے نہیں مل رہا کوئی شعر۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تدبیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے؟
شکریہ محمد اُسامہ صاحب !سرسریخودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تدبیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے؟