ٹ ٹھہرتا نہیں کاروان وجود کہ ہر لحظ ہے تازہ شان وجود
سیما علی لائبریرین دسمبر 19، 2023 #63 ج جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیں آہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سر زمیں
سیما علی لائبریرین اپریل 9، 2024 #64 چ ۔ چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پر جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار