ہجراں میں بس یہ مرحلہء دل شکن نہ ہو

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
واہ واہ واہ!! کیا خوبصورت غزل ہے عباداللہ ! بہت اعلیٰ !!
بہت ہی اچھے اشعار ہیں !!! بہت بہت داد آپ کے لئے!!
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!

اتنی اچھی غزل میں مجھ جیسے ’’پرانے اوقاتیے‘‘ کو ٹائپو بہت کھَلتی ہیں ۔
 
عباد اللہ

محفلین

بہت نوازش سر ممنون ہوں ، ٹائپو کی اصلاح کے لیے محمد تابش صدیقی بھائی کو زحمت دیتے ہیں
 
عاطف ملک

محفلین
چھائی ہے کتنی بار ہمارے جنون پر
وہ بے دلی کہ شعر بھی سننے کا من نہ ہو
کیا ہی خوبصورت غزل ہے:redheart:
غزل کے ساتھ عباد اللہ بھائی بھی یاد آگئے۔۔۔۔۔نہ جانے کہاں غائب رہتے ہیں(n)
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ واہ!

بے حد خوبصورت غزل ہے۔

حیرت ہے کہ یہ لاجواب غزل ہم نے آج دیکھی۔

بہت سی داد قبول کیجے عباد اللہ بھائی!
 
Top