تو بندے کے بچے بن کر کیوںنہیں رہتے امن سے ۔۔۔۔امن سے اپنے اپنے گھروں میں رہیں دوسروں کے معاملوں میں نا پڑیں اپنےخاندان کے ساتھ خوش رہیں تو کون گھر سے نکالے گا انہیں ۔فوج کے سامنے ہتھاڑ اٹھایئں گے تو یہ تو ہو گا ہی جو بھی ہو پنجابی ہو سندھی یا سرحد کے لوگ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس تو ہے پر طالبان اسی علاقے کے لوگ ہی ہیں نا تو اس بار ان کا صفایا ہو ہی جانا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آجکل اپ میرا ہر بات میں بینڈ بجانا ضروری سمجھتے ہیں
ہمت علی فوج کے خلاف مت بولا کریں ۔۔۔۔جیسے آپ غداری کی وکالت کرتے نہیں تکھتے تھے ویسے ہی آپ فوج کے خلاف بول کر پتا نہیں کس کے دل کو ٹھنڈ پہنچا رہے ہین ۔۔۔۔۔۔۔ جیسے زرداری نے آپ کی آنکھیں کھولی ہین ویسے ہی پاک فوج کے بارے میں بھی اللہ آپ کو عقل وشعور دے
زرداری اس لے برا ہے کہ وہ پاکستانی عوام کے خلاف فوج کشی میںامریکہ کے ساتھ ہے
فوج اس لیے بری ہے کہ وہ پاکستانی عوام کا قتل امریکی اشاروں پر کررہی ہے
ایک ڈرون نہیںگراسکتی مگراپنے عوام پر گولے چلاسکتی ہے۔
شگفتہ سس ہمت علی انڈین ہے۔۔۔۔۔شاید اسی لیے وہ پاکستان اور فوج کے خلاف بہت بولتے ہیں ۔۔۔پہلے زرداری کے بڑے فین تھے زرداری کے خلاف بات کرنے والے کی ایسی کی تیسی کر دیا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔اب انکھیں کھولی ہئیں تو وہی زرداری انہیں غداری نظر انے لگا ہے ۔۔۔۔پر فوج کے ابھی بھی خلاف ہیں