فاتح
لائبریرین
بہت شکریہ۔۔۔ آپ کی جانب سے پذیرائی پر سر تا پا ممنون ہوں۔بہت عمدہ --
ڈھیر ساری داد اتنے پختہ خیالات کو زیبِ قرطاس کرنے پہ
میں تو آپ کے مداحوں میں شامل ہوں
بہت زبردست لکھتے ہیں
شاد و آباد رہیں
بہت شکریہ۔۔۔ آپ کی جانب سے پذیرائی پر سر تا پا ممنون ہوں۔بہت عمدہ --
ڈھیر ساری داد اتنے پختہ خیالات کو زیبِ قرطاس کرنے پہ
میں تو آپ کے مداحوں میں شامل ہوں
بہت زبردست لکھتے ہیں
بہت شکریہ اوشو صاحببہت خوب فاتح جیبہت سی داد قبول فرمائیے۔مصحفی یاد آ گئےخواب تھا یا خیال تھا کیا تھاہجر تھا یا وصال تھا کیا تھاچمکی بجلی سی پر نہ سمجھے ہمحسن تھا یا جمال تھا کیا
قبلہ! سر تا پا ممنون ہوں اس قدر پذیرائی پر۔ہے ہم آغوش چاند دریا سے
ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے
واہ واہ لطف آ گیا
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے
غضب ڈھا دیا جناب غضب ڈھا دیا
مختصر بحر میں بھی کچھ کمال سا ہے
اللہ کرے زور قلم زیادہ
فراز میاں، آپ کی یہ داد تین سال بعد وصول کر رہا ہوں۔ مراسلہ ہی ابھی دیکھا۔واہ بہت ہی خوب استاد محترم
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔اِس غزل میں کمال سا کچھ ہے
اور بہت ہی جمال سا کچھ ہے۔
بہت خوب!
بہت ہی خوب!
کس کی آمد ہے صحنِ گلشن میں
پتّا پتّا نہال سا کچھ ہے
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے
آپ کی ذرہ نوازی ہےبہت خوب فاتح بھائی، کیا کہنے۔
محبت نامہ بوتل میں بند کرکے سمندر میں چھوڑ دیا جائے تو بھی وہ کبھی نہ کبھی اسے مل ہی جاتا ہے جس کو بھیجا گیا ہوتا ہے یا کسی ایسے کو جسے اسکی ضرورت ہوفراز میاں، آپ کی یہ داد تین سال بعد وصول کر رہا ہوں۔ مراسلہ ہی ابھی دیکھا۔
بہت شکریہ جیتے رہو
آپ کی محبت یقیناً اس مصرع کے عقب میں موجود ہے۔محبت نامہ بوتل میں بند کرکے سمندر میں چھوڑ دیا جائے تو بھی وہ کبھی نہ کبھی اسے مل ہی جاتا ہے جس کو بھیجا گیا ہوتا ہے یا کسی ایسے کو جسے اسکی ضرورت ہو
یہ تو ایک برقی محبت نامہ تھا بھائی آپ کو کیسے نہ ملتا ۔۔ آپ کی شاعری سے محبت کرنے والے بہت ہیں کوئی نہ کوئی محبت کرنے والا پرانے محبت نامے ڈھونڈ ہی لاتا ہے
آپ ہی کے ایک کلام کا مصرعہ ہے
"ایک محبت چھینی اس نے کتنی ڈالی جھولی میں"