گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جنگ زوروں پہ ہے اور تُکوں کے تیر پہ تیر چل رہے ہیں

اس کھیل ک نام ہونا چاہیئے۔۔۔
اندھا دھند
صحیح تو کہہ رہے ہیں۔ تکے بھی ایسے کہ اپنے ہی سر کے اوپر سے گزرتے جا رہے ہئں۔ اللہ بچائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 100

( ب ) ( و ) ( ل )
( ی ) ( ک ) ( ت )

#Hijjay
دماغ۔ خراب ہوگیا
:blushing::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout:
ہائے آپا آج پھر سر میں درد۔۔۔ اس لڑی کو بند کر دینا چاہئیے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 143

( ب ) ( و ) ( ل )
( ی ) ( ک ) ( ت )

#Hijjay
:dancing: :dancing: :dancing:
:atwitsend:
کتنا غصہ آتا ہے کچھ درست لفظ کو مانتا نہیں 🥲🥲🥲🥲🥲
 
Top