محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بس یہ گولی اور کھالو۔ 110 ملی گرام کی ہلکی سی۔۔۔ بہت گھوٹ گھوٹ کے بنائی ہے ۔:notworthy::wasntme::pill:
-----------------------
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 110
( ی ) ( ج ) ( ے )
( ا ) ( و ) ( ر )
#Hijjay
اب ٹھیک ہے 🤣🤣
 
سیما علی

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 85

( ا ) ( ج ) ( ر )
( و ) ( ی ) ( ے )

#Hijjay
بس ہماری بس ہے اب
کیسا کھیل ہے درست لفظ رجیکٹ اور بے تکے لفظ درست 😢😢😢😢😢
 
گُلِ یاسمیں

یہ ملی گرام نہیں بلکہ من ہیں۔
من بھی نہیں بلکہ ٹن ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 85

( ا ) ( ج ) ( ر )
( و ) ( ی ) ( ے )

#Hijjay
بس ہماری بس ہے اب
کیسا کھیل ہے درست لفظ رجیکٹ اور بے تکے لفظ درست 😢😢😢😢😢
وہی تو۔۔۔ عجیب سی بے تکی ظالمانہ گیم ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 113

( ر ) ( و ) ( ا )
( ی ) ( ے ) ( ج )

#Hijjay
اور اب بس۔۔۔ روؤف بھائی ہن آرام اے؟
اگر دل کی دھڑکن معمول پر آ گئی ہو تو آ جائیے ۔ ہم تو چلے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 60

( ل ) ( م ) ( و )
( ع ) ( ث ) ( ی )

#Hijjay
بھیا یہ درست لفظ مانتا نہیں اونگے بونگے صحیح کہتا ہے 🥹🥺🥺🥺🥺
 
اسٹوری کٹ نے ہجّے کے نام سے اردو کھیل جاری کیا ہے جس میں کھیلنے والے کو چھ حروف سے بیس الفاظ بنانے ہوتے ہیں۔ اس کھیل کے بانی ادیب اور مترجم مشرف علی فاروقی ہیں جنھوں نے اس سے پہلے آن لائن اردو تھیسارس شائع کی تھی۔ ہجّے کے کھیل میں بنائے گئے الفاظ پر کلک کر کے ان کے معنی دیکھے جا سکتے ہیں۔ روزانہ صبح ۵ بجے ایک نیا کھیل ریلیز ہو گا۔

بہت اچھی کوشش ہے ماشاءاللہ،

میں نے بھی کوشش کی ہے، ابھی کافی عام الفاظ ڈیٹا بیس کے ذخیرہ میں شامل نہیں اس کے، امید ہے وقت کے ساتھ ساتھ اپ گریڈ کرتے رہیں گے۔
یہ رہا میرا اسکور

ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 40

( ث ) ( ل ) ( ی )
( م ) ( و ) ( ع )

#Hijjay
 
اسٹوری کٹ نے ہجّے کے نام سے اردو کھیل جاری کیا ہے جس میں کھیلنے والے کو چھ حروف سے بیس الفاظ بنانے ہوتے ہیں۔ اس کھیل کے بانی ادیب اور مترجم مشرف علی فاروقی ہیں جنھوں نے اس سے پہلے آن لائن اردو تھیسارس شائع کی تھی۔ ہجّے کے کھیل میں بنائے گئے الفاظ پر کلک کر کے ان کے معنی دیکھے جا سکتے ہیں۔ روزانہ صبح ۵ بجے ایک نیا کھیل ریلیز ہو گا۔

اسٹوری کِٹ بھی ماشاءاللہ ایک اچھی کاوش ہے۔
میں نے ایک آڈیو کہانی سن بھی لی پودنے والی لیکن یہ پودنا ہے کیا بلا؟
(ایڈٹ) اسٹوری کِٹ ویب سائٹ پر چینل والے پیج پر جا کر میرا براؤزر ہنگ ہو گیا پھر میں بیک کا بٹن پریس کر کے ہوم پیج پر واپس آیا۔ چیک کریں شاید اس پر جاوا یا فلیش کا استعمال تو نہیں
 
سیما علی

لائبریرین
Top