سید عاطف علی
لائبریرین
دماغ کی چولیں ہل گئیں بھئی آج کے لیے ۔ابھی سے؟
ایک کپ چائے پی کر تازہ دم ہو جائیں۔
دماغ کی چولیں ہل گئیں بھئی آج کے لیے ۔ابھی سے؟
ایک کپ چائے پی کر تازہ دم ہو جائیں۔
آرام دیجئیے پھر دماغ کو تا کہ کل بھی کھیلا جا سکے۔دماغ کی چولیں ہل گئیں بھئی آج کے لیے ۔
ہو۔شاواشے!اسکور: 126
🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 126
( ط ) ( ی ) ( ب )
( ع ) ( ر ) ( ا )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیںہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 103
( س ) ( م ) ( ی )
( و ) ( ح ) ( ت )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیںہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 109
( م ) ( ت ) ( س )
( ی ) ( ح ) ( و )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیںہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 115
( ی ) ( م ) ( ح )
( ت ) ( س ) ( و )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
نہیں، لیکن اگر وہ کھلی چھوٹ جائے تو جاری رہتی ہے جب تک براؤزر کا صفحہ ریفریش نہ ہو جائے ۔ہمارے پاس تو پاکستانی ٹائم پانچ بجے نئئ والی گیم شروع ہو جاتی ہت۔ کیا پہلی گیم کو جاری رکھا جا سکتا ہے۔
کل جب ہم نے آخری کوشش کی تو ایک منٹ باقی تھا جب محفل پر کاپی پوسٹ کے بعد واپس گیم میں آئے۔ اور ساتھ ہی ٹائم ختم ہو گیا۔ جب نیا لفظ بنانے کی کوشش کی تو نئے حروف نئی گیم کے ساتھ سامنے آ گئے۔ پتہ نہیں کہ ہم سے کیا دشمنی لگائے ہوئے ہیں ہجے۔نہیں، لیکن اگر وہ کھلی چھوٹ جائے تو جاری رہتی ہے جب تک براؤزر کا صفحہ ریفریش نہ ہو جائے ۔
میر ے پاس شاید ایسا ہی ہوا۔