سید عاطف علی
لائبریرین
زبردست آغاز یعنی ڈیبیو میں ہی ففٹی۔ شاباش ۔ جیتی رہو۔ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 51
( ے ) ( ب ) ( و )
( چ ) ( ی ) ( ل )
#Hijjay
ایسے ہی کھیلنا ہے نا؟ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com