محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اور میں سمجھ رہا تھا شاید آپ کو مریضوں سے فرصت نہیں ملتی۔یہیں ہوتی ہیں اپیا بس محفل پر چکر لگا کر چلی جاتی ہوں ۔۔۔
اور میں سمجھ رہا تھا شاید آپ کو مریضوں سے فرصت نہیں ملتی۔یہیں ہوتی ہیں اپیا بس محفل پر چکر لگا کر چلی جاتی ہوں ۔۔۔
نیند اڑی لگتی ہے روؤف بھائی آج آپ کی۔اور میں سمجھ رہا تھا شاید آپ کو مریضوں سے فرصت نہیں ملتی۔
نہیں بہنا! میں تو اب نیند کرنے لگا ہوں 😊نیند اڑی لگتی ہے روؤف بھائی آج آپ کی۔
چل رہا تھا؟ کہاں تک پہنچا؟ سرحد پار کر لی؟اب تک شغل میلہ چل رہا تھا
جی ہاں، ڈنمارک کی سرحد پار کر لی۔ میرے لیے مٹن پلاؤ تیار رکھوچل رہا تھا؟ کہاں تک پہنچا؟ سرحد پار کر لی؟
ابھی تو ہم کام میں لگے۔۔۔ دیکھئے ذراجی ہاں، ڈنمارک کی سرحد پار کر لی۔ میرے لیے مٹن پلاؤ تیار رکھو
تھوڑا سا وقت نکال لیا کریں بٹیا ۔۔یہیں ہوتی ہیں اپیا بس محفل پر چکر لگا کر چلی جاتی ہوں ۔۔۔
ارے واہ ماشاء اللہ ماشاء اللہابھی تو ہم کام میں لگے۔۔۔ دیکھئے ذرا
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 104
( ب ) ( و ) ( چ )
( ی ) ( ے ) ( ل )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
آمینتھوڑا سا وقت نکال لیا کریں بٹیا ۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے اللہ اپنی امان میں رکھے آمین
لگتا ہے تم پھر سے ڈینش پر آگئیں ۔ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 90
( ا ) ( ط ) ( غ )
( م ) ( ی ) ( ن )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
نہیں تولگتا ہے تم پھر سے ڈینش پر آگئیں ۔