گُلِ یاسمیں
لائبریرین
45 تو آرام سے بن گئے تھے۔ اس کے بعد رفتار سست پڑی۔لیکن آج والا کھیل مشکل تھا
ویسے ایک بات ہے کہ حروف کی جوڑ توڑ سےالفاظ بن تو جاتے ہئں مگر ایکسیپٹ نہیں ہوتے۔ اور بہت سارے جو سنے بھی نہیں۔ ان سے اسکور بڑھتا جاتا ہے۔
الفاظ سے اسکور بنانے کی بجائے اگر الفاظ کی حد مقرر ہو اور کم وقت میں بنائے جائیں تو گیم اچھی رہے۔ ابھی جس طرح ہے تو نہ چھوڑنے کو دل کرتا ہے اور نہ اکثر الفاظ سمجھ میں آتے ہیں۔