فرخ منظور

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 20

( ہ ) ( ر ) ( ک )
( ے ) ( ا ) ( ی )

#Hijjay

بیکار سائٹ انگریزی کے الفاظ بنا دیتا ہے لیکن بعض اردو کے الفاظ نہیں بناتا۔ مثلا (راکھ)، (کریہ)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لا المی جی ۔یہی نہیں،
بعض اوقات درست الفاظ نہیں بنتے اور بے تکے الفاظ بن جاتے ہیں ۔ اسی لیے میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں یہ ورژن کچا ورژن ہے۔

بیکار سائٹ انگریزی کے الفاظ بنا دیتا ہے لیکن بعض اردو کے الفاظ نہیں بناتا۔ مثلا (راکھ)، (کریہ)
یہی بات ہے۔فرخ بھائی۔
 
Top