ہدایت و عافیت کی دعا
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو درج ذیل دعا سکھائی تھی:
اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ
’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
جامع الترمذی، الصلاة، باب ماجا فی القنوت فی الوتر، ح: ۶۴۶۔