عاطف بٹ
محفلین
السلام علیکم
صحیح ابی داؤد اور مسند احمد میں رسول اللہﷺ سے منقول یہ جامع دعا اللہ تعالیٰ سے ہدایت و عافیت مانگنے کے بہترین وسیلوں میں سے ہے۔ صحیح ابی داؤد کے مطابق اس دعا کو وتر کے لئے دعائے قنوت کے ذیل میں نبیِ مکرمﷺ سے سیدنا حسن ابن علی رضی اللہ عنہ نے روایت کیا ہے۔
[ARABIC]اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ[/ARABIC]