امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
میرا ایک گیت ہرجائی یہاں بہت عرصہ پہلے اصلاح کی لیے پیش کیا تھا پھر مجھے پتہ چلا کہ مجھ میں شاعری کرنے کی صلاحیت بالکل نہیں۔
بس اب چونکہ میں مصنوعی ذہانت کے تجربات کر رہا ہوتا ہوں تو تجربے کے طور پر میرے پاس اپنی وہی بے وزن سی شاعری ہوتی ہے تو اسی کا استعمال کر لیتا ہوں۔
میں تو ایسے گم ہوں کے بعد پیش ہے ہرجائی۔
مصنوعی ذہانت کو انہی تجربوں سے دن رات ذہین بنانے کی کوشش میں لگے ہیں۔ ابھی میرے نزدیک بھی بہت سے نقص ہیں لیکن اس گانے کو میں نسبتاً جدید طرز کا بنانا چاہ رہا تھا جو ڈرائیو کرتے ہوئے سننا چاہے۔
آپ سب دوستوں کی رائے بہت اہم ہے۔