فاتح
لائبریرین
رد کرنے کا مطلب ہوتا ہے تردید کرنا، مسترد کرنا، باطل قرار دینا، وغیرہ وغیرہمیرے محترم بھائی
یہ تو آپ نے براہ راست رد کیا ہے سوال کو
آپ نے تنقید تو کی ہی نہیں سو تخلیق کا کیا پوچھنا ۔
آپ سوال میں موجود چاہے کسی بھی اک لفظ پر گرفت کرتے اور اس پر ناقد ہوتے تو آپ کی بات " تنقید " میں شامل ہوتی اور عین ممکن ہے اک نئی تخلیق کا سبب بھی ۔
بہت دعائیں
جب کہ گھٹیا یا بَڑھیا صفات ہیں یعنی کسی شے کا مقام، مرتبہ یا درجہ متعین کرنا کہ یہ برا کلام ہے یا بھلا یا یوں کہہ لیں کہ بڑھیا ہے یا گھٹیا اور تنقید کی بنیادی تعریف کے تحت یہ عین حق تنقید ہے۔