فراز ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے

ہم روز اک مراسلہ غلط لکھ دیا کریں گے۔۔ اور اس کی صحیح کروانے سے آپ کے صاحب اختیار ہونے کی تجدید ہوتی رہے گی۔:ROFLMAO:

نیرنگ خیال ، یہ اختیار کا مزا ہی تو ہوتا ہے جو لوگوں سے کیا کیا نہیں کرواتا۔
تم کیا جانو صاحب اختیار ہونے کا لطف پوچھو تو کبھی ہوئے ہو؟:p
 

مقدس

لائبریرین
بظاہر ایک ہی شب ہے فراق یار مگر
کوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگے
توبہ توبہ اتنی سستی :p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
خوبصورت غزل ہے مگر یہ شعر ایسے ہی ہیں کیا ؟

ہماری پاس بھی بیٹھو بس اتنا چاہتے ہیں
ہمارے ساتھ طبیعت اگر تمہاری لگے
محب بھائی اب اگر کوئی پٹھان ہوتا تو شاید ایسے ہی لکھتا
ویسے احمد فراز بھی پٹھان ہی تھے تو شاید انہوں نے ایسے ہی لکھا ہو;)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے حیرت ہے کہ ہم نے اس شعر کا اقتباس بھی لیا اور غور نہیں کیا۔ :)
حد ہے۔۔ ۔ویسے۔۔۔ :mad:

یہ تو پیرزادہ قاسم صاحب کا "اشٹائل" لگ رہا ہے۔

صاحبِ اختیار ہو گھر جلا دیا کرو​
:)
ارے کمبخت قاسمی۔۔۔ :ROFLMAO:
مجھے جون بھائی کا انداز یاد آجاتا ہے اس نام سے :p
نیرنگ خیال ، یہ اختیار کا مزا ہی تو ہوتا ہے جو لوگوں سے کیا کیا نہیں کرواتا۔
تم کیا جانو صاحب اختیار ہونے کا لطف پوچھو تو کبھی ہوئے ہو؟:p
اس رنگ کو کیا جانے۔۔۔ :D

جس چیز کا آپ کو لطف آ رہا ہے ہمیں اسی کے طعنے بھی پڑنا شروع ہو گئے ہیں۔ :) یعنی گلاس توڑنے کے پورے بارہ آنے ۔ :D
اک لڑکی بھیگی بھیگی سی والا گانا یاد آرہا آپ کو :laugh:

بظاہر ایک ہی شب ہے فراق یار مگر
کوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگے
توبہ توبہ اتنی سستی :p
:laugh::rollingonthefloor:
اففف زبردست

لو بھئی کہے بغیر ایک اور تصحیح کر دی ہے۔ اب تو خوش ہو کہ بن کہے ہی کام ہونے لگے ہیں تمہارے ۔
بالکل۔۔ زبردست۔۔ :)

بظاہر ایک ہی شب ہے فراق یار مگر​
کوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگے​
بہت خوب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔​
شکریہ امید اور محبت۔۔۔ :)
 
Top