ہر خبر پر نظر

زین

لائبریرین
آج کی تمام خبروں کی شہ سرخیاں​


نوٹ۔ جس کسی کو مندرجہ ذیل میں سے کسی بھی خبر کی تفصیل چاہیئے صرف اس کی شہ سرخی بتادے۔


--------------------------------------------------------

٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… راجستھان‘ آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکہ‘ 18 افراد ہلاک‘متعدد زخمی
…… ڈیموکریٹس امریکہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘ بارک اوباما
…… افغانستان‘ سڑک کنارے بم پھٹنے سے ‘ اتحادی فوجی ہلاک
…… ایران کے پاس ایٹم بم بنانے کیلئے درکار یورینیم موجود نہیں‘ محمد البرادی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کا سخی پل چیک پوسٹ پر قبضہ ، افراداغواء
…… کوٹلی‘2گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام کا زبردست مظاہرہ‘برقیات آفس پر پتھرائو‘ گرڈسٹیشن کا گھیرائو
…… وزیراعظم سردار عتیق سے پروفیسر شہاب الدین کی ملاقات‘ باہمی امور پر تبادلہ خیال
…… چنیوٹ‘ ڈاکوئوں کی تاجروں کی گاڑی پر فائرنگ‘ ایک ہلاک‘ ایک شدید زخمی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… صدر زرداری نے سینٹ کا اجلاس آج طلب کرلیا
…… اسلام آباد‘ ڈسپنسریوں میں سہولیات ناپید‘ عملہ نے غیر حاضری معمول بنا لی‘ ادویات کی کمی‘ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
…… کرک‘ اخبارات لے جانے والی گاڑی حادثہ کا شکار‘ ایک شخص ہلاک‘ 10زخمی ہوگئے
…… بس‘ ٹرک سروس مسئلہ کشمیر کا حل نہیں‘ وادی پر مشترکہ کنٹرول تسلیم نہیں کرینگے‘ پیپلز مسلم لیگ
شہداء کشمیر کی قربانیاں رنگ لائیں گی‘ آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی‘ خواجہ عاطف کی صحافیوں سے گفتگو
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… کالا باغ ڈیم ملکی وحدت سے زیادہ ضروری نہیں‘ شہباز شریف
…… پیر محل‘ واردات کی غرض سے چھپا شخص گرفتار
…… ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
…… محکمہ موسمیات چترال میں قتل کی واردات
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… واپڈا نے اضافہ شدہ بلز کی ادائیگی 10دن کی توسیع کا نوٹس جاری کردیا
…… لاہور میں سابق پولیس کانسٹیبل قتل
…… پیر محل پریس کلب کا مذمتی اجلاس‘ رانا امجد کے ساتھ مبینہ غنڈہ گردی کی مذمت
…… ڈی ای ایچ او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اچانک دورہ سول ہسپتال پیر محل‘ حالت زار پر برہمی کا اظہار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… عراق میں وزیر محنت وافرادی قوت کے قافلے پر خودکش کار بم حملہ‘ 9افراد ہلاک‘ 10زخمی
…… پےرمحل مےں قبضہ مافےا کاراج ‘کارروائی کا مطالبہ
…… ٹوبہ ٹےک سنگھ کی ٹرانسپورٹ کمپنےوں نے عوام کودونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دےا
…… پےرمحل مےں سستے تندوروں کا 2 روپے کی روٹی دےنے سے انکار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… انیل کمبلے بھارت اورآسٹریلیا کے ساتھ تیسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے پرامیدزخمی ہونے کے باعث دوسرا ٹیسٹ نہ کھیل سکے
…… بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا
…… پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی عالمی رینکنگ میں پیچھے رہ گیا
…… کرزئی حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کی جائیگی‘نیٹو
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… احسن اقبال دو روزہ عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا روانہ
…… مظفر آباد حلقہ 4‘ ایرا فارموں کے اجراء میں شدید بے ضابطگیاں
…… مسلم لیگ (ن) عوام کے حقوق کے لیے کوشاں ہے‘ میاں اسد حفیظ
…… پےرمحل کی تاریخ کی بدترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… پارلیمنٹ کے ان سیشن میں منظور ہونے والی قرارداد کی منظوری اچھا اقدام ہے ‘ لیاقت بلوچ
…… پشاور‘ تخریب کاری کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
…… پارلیمنٹ کے ان کیمرہ سیشن میں قرارداد کی منظوری مثبت کوشش ہے ‘ بریگیڈیئے(ر) محمود شاہ
…… امریکی صدارتی انتخابات‘ امیدواروں کی ایک دوسرے پر تنقید
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… پاکستان نے چناب کا پانی روکنے پر بھارت کو تحفظات سے آگاہ کردیا‘ بھارت کا اعتراضات ماننے سے انکار
دونوں ممالک کے انڈس واٹر کمشنرز کے مابین دو روزہ مذاکرات شروع چناب کا پانی روکنے سے ہماری زراعت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے‘ جماعت علی شاہ
…… پاکستان کے ڈیفالٹ کے اثرات امریکی معاشی بحران سے زیادہ خطرناک ہو نگے‘ پاکستان اکانومی واچ
…… ملازمین کی احتساب بیورو کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف احتجاجی تیسرے روز بھی جاری رہا
…… مظفرآبادہوٹل ایسوسی ایشن کے انتخابات،راجہ سرشار احمدخان صدر ،راجہ الطاف خان جنرل سیکرٹری منتخب
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… سینٹ اجلاس کے دوران ارکان کو مہمان نہ لانے کی تلقین
…… سینٹ سیشن سے قبل پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس آج ہونگے
…… وزارت پانی و بجلی جلد ہی میڈیا پر توانائی بچت کے حوالے سے میڈیا ہم شروع کریگی
…… قومی اسمبلی کی 6مزید قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
……وزیراعظم یوسف رضاگیلانی چین روانہ ہوگئے
…… نائیک سیف علی شہیدنشان حیدر کانفرنس6اکتوبر کوکوٹلی میں منعقد ہوگی
…… قوم کاصدرپر اعتماد نہیں رہا‘سردارخالد ابراہیم
حکمرانوں کے غلط فیصلوں کی حمایت نہیں کرینگے‘جلسہ عام سے خطاب
…… سدھن گلی میں بھٹو میلہ آج شروع ہوگا‘قافلہ مہم شروع ہوگی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… حکومت سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے‘ علی شان سونی
…… ریاست کشمیر کی مکمل آزادی اور الحاق پاکستان تک جدوجہد جاری رہے گی‘ شمیم علی ملک
…… آٹا مہنگا ہو گیا‘ بھکاریوں نے مانگنا لوگوں نے دینا چھوڑ دیا
…… لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شادی ہالز نے جنریٹر کے نام پر ریٹ دوگنے کردیئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… کراچی ‘میں 17 سالہ نوجوان فائرنگ سے ہلاک
…… لانڈھی جیل واقعہ میں ملوث جیل افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، گل محمد جاکھرانی
…… ٹریفک وارڈنز فیصل آباد میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے میں ناکام ہو گئے ہیں‘ میاں رضوان صدیق
…… سرینا ہو ٹل کا مشہور با ربی کیو لذ ت بھر ے کھانوں اور مد ھر مو سیقی کے لےے آج سے شروع ہوگا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… کراچی ، صدر کوآپریٹو مارکیٹ میں گارمنٹس کے بند کارخانہ میں آتشزدگی
…… کراچی ، نیوکراچی میں بچی کو اسکول چھوڑنے کے لئے جانے والی خاتون گاڑی سے کچل کر ہلاک
…… پاکستان کے دوسرے بڑے صنعتی شہر میں بجلی کا بحران پھر شدید ہوگیا
…… عوام کو علاج معالجہ کی بہتر اور آسان سہولتوں کی فراہمی کے سلسلے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جائے‘ سہیل عامر
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد احسن اقدام ہے اس پر عمل درآمد ہونا چاہئے‘ راجہ ظفر الحق
…… انصار برنی ٹرسٹ کوفیصل آباد سے اغواء کرکے کراچی لائی جانے والی کمسن بچی کے ورثاء کی تلاش ہے
…… وزارت تجارت نے ملک بھر کی 33 ایسوسی ایشنز، 7 چیمبرز اور ایک ٹائون ایسوسی ایشن کو اپنی سابقہ فہرست سے ختم کردیا
…… بھارت اور پاکستان کو تجارت کے راستے میں حائل دیگر مسائل کو بھی طے کرنا چاہیے‘ علی شاہنواز خان
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… بلوچستان میں قیام امن کیلئے تمام متعلقہ فریقین سے مذاکرات جاری ہیں‘ بابر اعوان
قومی مفاہمتی پالیسی کے تحت سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا‘ سپریم کورٹ میں پریس کانفرنس
…… ملک مےںخصوصی اکنامک زونز کے قیام کے لئے کم از کم زمین کی حد 50ایکڑ مقررکردی گئی
…… ٹی ڈی اے پی کے موجودہ چےئرمےن و سی ای او نے اےک بار پھر ٹی ڈی اے پی مےں تنظےم نو کا آغاز کردےا
…… بجلی کی گھنٹوں لوڈشیڈنگ ، کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… اسٹاک مارکیٹ سپورٹ کے لئے 20 ارب روپے کے فنڈکا قیام خوش آئند اقدام ہے، عقیل کریم ڈھیڈی
…… نیو سندھ سیکریٹریٹ کمپلیکس کے منصوبے پر کام کا آغاز آئندہ دو ماہ میں شروع کردیا جائے گا
…… جڑواں شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بے تحاشا اضافہ‘عوام کا شدید احتجاج
…… وفاقی دارالحکومت کی دیہی سول ڈسپینسریوں میں کوالیفائیدڈاکٹرز اورسٹاف تعینات کرنے کا مطالبہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… رقم لوٹ کر ڈاکٹر کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ
…… رشوت کے موضوع پر خطبہ ‘ مشتعل افراد کا امام مسجد پر تشدد
…… ڈکیتی کے ملزمان کو چھوڑنے پر انسپکٹر سمیت تین اہلکار نوکری سے فارغ
…… تقریب حلف برادری 25اکتوبر کو ہو گی ‘ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… مشرف کے جانے اورزرداری کے آنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئی‘چوہدری رفعت ایڈووکیٹ
… ضلعی انتظامیہ ڈی اے پی کھاد بلیک میں مہنگے داموں فروخت کرنے والے دوکانداروں کےخلاف کارروائی کر ے ‘ وقار واہلہ
…… بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کیخلاف احتجاجاً بل کی ادائیگی نہیں کرونگا
…… لوڈشیڈنگ کے ذمہ داران کو چوک گھنٹہ گھر میں پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے‘شمیم رانا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
… سپریم کورٹ ‘ ملک بھر میں فاقہ کشی اور خودکشی کے واقعات کی روک تھام بارے درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی
…… الیکشن میں ہماری جیت ہو گی‘ 28 اکتوبر ہماری فتح کا دن ہو گا ‘ ظفر احمد ایڈووکیٹ
… مسلح ڈاکو ئو ں نے ایس ڈی او اور ان کے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر ساڑھے تین لاکھ کے طلائی زیورات ، موبائل فون اور نقد ی لوٹ لی اور فرار ہو گئے
…… پنجاب بنیادی طور زرعی صوبہ ہے‘ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… مالی بحران سے نمٹنے کے لئے تین پلان تیار‘آئی ایم ایف سے امداد آخری آپشن ہوگا‘مشیرخزانہ
…… گرین ٹریکٹر سکیم سے چھوٹے کاشتکار خوشحال ہونگے‘وزیرخزانہ پنجاب
…… حلقہ ایل اے0ویلیکے انتخابات‘کاغذات واپس لینے کاآج آخری دن
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… سپریم کورٹ نے کمپٹیشن کمیشن کی جانب سے بینکوں کو کئے جانے والے جرمانوں کی ادائیگی روک دی
…… سپریم کورٹ میں الجہاد ٹرسٹ کی جانب سے ملک میں عوامی فوج کے قیام ‘ صدر پاکستان کے محاسبے کیلئے آئین سازی ‘پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بطور صدر مملکت تقرری کے حوالے سے اپیل کی سماعت
…… بھمبر میں صدر راجہ ذوالقرنین کی قیادت میں متحد ہیں‘ سازشیں ناکام ہو جائیں گی‘ چوہدری انوار
…… متاثرین کے مسائل حل ہونے تک منگلا ڈیم میں پانی نہیں بھرنے دینگے‘ چیف سیکرٹری
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں انسپکٹر راجہ محمد امجد کا بیان قلمبند
…… اغواء و قتل کے مقدمے میں سب انسپکٹر وحید اقبال اور سب انسپکٹر امیر افضل کا بیان قلمبند
…… اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں تفتیشی افسر علی محمد پر وکیل صفائی نے جرح مکمل کرلی
…… بینک ڈکیتی، قتل اور اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی کے ملزم محمد اسحاق عرف گل خان کے 6 نومبر تک کے لئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
…… اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں تفتیشی افسر سب انسپکٹر پر وکیل صفائی نے جرح مکمل کرلی
…… اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں سب انسپکٹر کا بیان قلمبند
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
… پشاور‘ اتمانزئی قبائیل کے نمائندہ جرگے نے پاکستان کے دفاع اور ملکی مفاد کی خاطر حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی
… نجی تعلیمی ادارے شمع انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز کی انتظامیہ اور اساتذہ پر مشتمل 4رکنی وفد کی گورنر اویس غنی سے ملاقات
…… سرحدوں کے دفاع، نیٹو افواج کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دینے اور پاکستان کی سرزمین کو غیروں کے اشارے پر استعمال ہونے کی اجازت نہیں دی جائیگی‘ ماروی میمن
…… پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام امن ریلی کا انعقاد
…… پی پی پی شےرپائو پختونوں کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑے گی‘ سکندر حیات شیر پائو
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… محکمہ انکم ٹیکس نے انکم ٹیکس گوشوروں کیلئے 31اکتوبر کی ڈیڈلائن دیدی
…… دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ‘ ایک ہلاک ‘ 2 زخمی
…… سرکاری ملازمین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر ملازمین کیلئے مہنگائی الائونس کامطالبہ کردیا
…… جاپان بااعتماد دوست ہے ‘اس کی ثقافت سے آگہی دوستی کو مزید مضبوط اور مستحکم بناتی ہے‘ قاضی اسد
…… حج پر جانے والے عازمین اپنے اضلاع میں حج کمیٹیوں کے جاری شیڈول کے مطابق تربیتی کورس میں شرکت یقینی بنائیں‘ حج کونسل سرحد
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… کوہاٹ پولےس بم ڈسپوزل سکواڈ نے گولہ بارودکی بھاری مقدار دھماکوں سے تباہ کر دی
…… تنظیم محافظ سرحدکا نئے ایڈیشنل سیشن جج کی تعیناتی پر اظہار خیر مقدم
…… سرحد حکومت طلبہ کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر اقدامات بروئے کار لارہی ہے‘ قاضی اسد
…… پی پی پی ملک بھر کی طرح صوبہ سرحد کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے ‘ شیر اعظم وزیر
…… حاجی زرشید خان کا صوبائی وزیر حاجی زین سے ان کے بھائی کی وفات پراظہار تعزیت
…… صوبائی وزیر ستارہ ایاز سے ترکی اور ملائشیاء کے سفیروں کی الگ الگ ملاقاتیں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… لیاقت شباب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میںہونے والی بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں کانوٹس لے لیا
…… سرحد میں باکسنگ کھیل نے کم وقت میں بہت زیاد ہ ترقی کی ہے‘ صاحبزادہ انیس
…… کیڈٹ وجونیئر باکسنگ چیمپئن شپ کےلئے سرحد باکسنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کااعلان کردیا گیا
…… سرحد ہاکی ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کلرک کومعطل کرنے کامطالبہ کردیا
…… بدستور سرحد ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ہوں‘ سابق اولمپئین سعید خان
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… علمی، فکری خدمات سرانجام دینے والوںکوا یوارڈ دینگے، سردار عتیق
…… محکمہ وائلڈ لائف پنجاب میں ہیرا پھیریاں‘ جانوروں اور پرندوں کی خریداری میں کروڑوں کا فراڈ
…… فیصل آباد‘ آپریشن اور انوسٹی گیشن ونگز پھر اکھٹے کرنے کا اصولی فیصلہ ہو گیا
…… مقابلہ میں پار مبینہ ڈاکوئوں کی لاشیں لینے کوئی نہ آیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… بجلی کے بلوں نے ہماری زندگیوں کا گھیرا تنگ کرکے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے ‘ تاجر برادری
…… وزیر اعلی کی قیادت میں چھوٹے کاشتکاروں کی ترقی و خوشحالی کےلئے انقلابی پالیسیاں وضع کی گئی ہیں‘ دوست محمد کھوسہ
…… الطاف حسین نامی شخص کو جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کے خدشے کے پیش نظر ورثا نے سیشن جج جھنگ کو انصاف کیلئے درخواست دےدی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا آج دورہ راولپنڈی پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا، ملک یاسر
… اسلام آباد ہائی کورٹ، فریقین میں صلح نامہ کی صورت میں ملزمان کی ماتحت عدالت کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل نمٹا دی گئی
…… وکلاء کا عدالتوں کی کارروائی کا جزوی بائیکاٹ
…… پیر نصیر الدین کی خارج کی گئی درخواست دوبارہ سماعت کےلئے منظور
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
… وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی قائم کردہ پبلک شکائتی سیل کا قیام صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کےلئے اہم اقدام ہے ، وزیر صحت
… 24 گھنٹوں میں ڈینگی بخار کے شبہ میں 10 نئے مریضوں کو کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ، ڈاکٹر صغیر احمد
…… مائیکرو سافٹ نے جدت سازی کی تازہ مہم کے تحت جدید سہولیات سے آراستہ ’’فلی پیکیج پراڈکٹ‘‘ متعارف کرادیا
… آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ نے0 ستمبر 2008ء کو ختم ہونے والے 9ماہ اورسہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا
…… یو بی ایل فنڈ منیجرز نے حیدرآباد میں اپنے پہلے سرمایہ کاری مرکز کا افتتاح کردیا
…… قادر پور گیس فیلڈ کی نجکاری کے خلاف مزدوروں کی علامتی بھوک ہڑتال
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… صوبائی وزےرعبدالرئوف صدےقی کی قائم کردہ منسٹر بزنس کونسل کی طرز پر وفاق مےں بھی اےک کونسل قائم کی جائے، صدر مملکت کی وفاقی مشےر خزانہ کو ہداےت
…… 20 ارب روپے کا فنڈ 27 اکتوبر سے مارکےٹ میں اےن آئی ٹی کے ذرےعہ فعال ہو گا
…… بجلی کے نرخوں میں کیا جانے والا اضافہ فی الفور واپس لیا جائے، الطاف حسین
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… گورنر سندھ کی پروفیسر غفور احمد اور الطاف حسین سے تعزیت
…… شادی کی تقریبات میں فائرنگ کی روک تھام میں ناکامی پر متعلقہ تھانہ ذمہ دار ہوں گے ، ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا
…… اسپیشل افراد ہمارے معاشرے کے اہم رکن ہیں ، نرگس این ڈی خان
…… زبیر احمد خان کی الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی کے کے انتقال پر تعزیت
…… محکمہ آئی ٹی پورے سندھ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے کوشاں ہے، رضا ہارون
…… الطاف حسین کے ماموں زاہد بھائی سعید وارثی کے ماموں زاہد بھائی سعید وارثی کا سوئم آج ہوگا
…… حق پرست عوام، محمد ندیم کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
٭٭٭٭٭٭٭٭٭

٭٭٭٭٭٭٭٭٭​
 

زین

لائبریرین
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… حکومت پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کی گئی قرار داد پر آئندہ 48 گھنٹوں میں عملدرآمد یقینی بنائے ،چوہدری نثار
قرارداد سے خطے میں ترقی اور امن و امان کو فروغ میں مدد ملے گی، ملکی مسائل حل ہو سکیں گے، نواز شریف کو دہشتگردی میں ملوث کئے جانے کی کوششوں پر شدید تحفظات ہیں،وعدوں کے ایفاء کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا کردار داغدار ہے توقع ہے حکومت اس بار وعدہ پورا کریگی ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا پریس کانفرنس سے خطاب
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… قادر پور گیس فیلڈ کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے‘ طلحہٰ محمود
قادر پور گیس فیلڈ کی نجکاری کے خلاف مزدوروں کی علامتی بھوک ہڑتال
…… سی ڈی اے کے سابق ایڈمنسٹریٹر آفیسر کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کو 15 دن کے اندر معاملہ نمٹانے کا حکم
…… جماعۃ الدعوۃ ملک بھر میں حج تربیتی کورسز منعقد کروائے گی
…… بچے قومی اثاثہ ہیں ، نگہداشت کا فرض ہم پر عائد ہوتا ہے ، اسد اشرف ملک
…… موجودہ حکومت بجلی کا بحران حل کرنے میں مخلص نہیں ، کے ای ایس سی کے خلاف ہڑتال کی بھر پور حمایت کرتے ہیں ، جمعیت علماء پاکستان
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… (ق) لیگ کی قیادت میں تبدیلی کی باتیں مخالفین کا پروپیگنڈہ ہے، طارق عظیم
جماعت چوہدری شجاعت کی قیادت میں متحد ہے، مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری اطلاعات کی میڈیاسے گفتگو
…… شملہ ہائی سکول کے ڈی بلاک کو شفٹ کرنے کیخلاف اساتذہ اور طالبات نے عدالت سے رجوع کرلیا
…… پی ٹی آئی لیگل ونگ جڑواں شہروں کے مفلس اور نادار افراد کو مفت قانونی امداد فراہم کرے گی، نعیم ایڈووکیٹ
…… حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا
لوڈ شیڈنگ اور نرخوں میں اضافے پر قوم سے معافی مانگ رہے ہیں، قوم پر امن رہے، صحافیوں سے گفتگو
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… جماعت اسلامی کا اجتماع عام آج لاہورمیں شروع ہوگا‘راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں سے لاکھوں افراد شرکت کرینگے
…… اسلام آباد‘ملزم آفتاب سے چوری کا سامان برآمد
…… وفاقی دارالحکومت کےمحنت تھانوں کی حدود میں بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ
…… جی ایٹ مرکز‘جی نائن ون سے کاریں چوری
…… گولڑہ شریف پولیس نے ایس ایس پی اسلام آباد کے حکم پر تین بھکاریوں کو گرفتار کرلیا
…… اسلام آباد‘سبزی منڈی میں50گرام ہیروئن اورترنول پولیس نے00گرام چرس برآمد کرلی
…… وفاقی پولیس کی کارروائیاں‘مختلف وارداتوں میں ملوثعورتوں سمیت 11ملزمان گرفتار
…… چورنے گھرکے مالک کے شورمچانے پرفائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا
…… کرولا کارلیبارٹری سے چیک کرانے پرٹمپرڈ نکلی‘دو ملزمان گرفتار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… جنڈ‘راستے کا تنازعہ ،بھانجے اوربھائیوں نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کردیا
…… راولپنڈی کے باشعورعوام‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا شایان شان استقبال کریں گے‘ملک پرویز حیدر
…… انتظامیہ‘ آٹا مافیا کیساتھ ملکر سستی روٹی پروگرام کوناکام بنانے کی سازش کررہی ہے‘نان بائی ایسوسی ایشن
…… کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پرنصب شدہ اسکینربالکل درست اورصحیح حالت میںکام کررہا ہے‘ ریلوے انتظامیہ
…… وزیر اعلیٰ پنجاب آٹا کی قیمتوںکی طرح چینی اور گھی کی قیمتیں بھی حکومتی کنٹرول میںلیں‘ شکیل چوہدری
…… سول سو سائٹی اور سیاسی جماعتوں نے قانون کی حکمرانی کے لیے دن رات کوشش کی‘حاجی امتیاز
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… منڈی بہائو الدین‘ ڈاکٹروں نے عوام کی زندگیوں سے کھیلنا شروع کر دیا
… بغیر شیڈول کے ۵۱ سے۰۲ گھنٹے بے رحم لوڈشیڈنگ کے خلاف منڈی بہائوالدین کی تمام صحافی تنظیموں کی احتجاجی ریلی
…… منڈی بہائو الدین‘ قادر آباد میں یوریا کھاد کی بلیک میں فروخت جاری
…… صدرزرداری ججز کی بحالی کو ذاتی مسئلہ نہ بنائیں ‘ چوہدری غلام رسول
…… مسلم لیگ (ن) کی قیادت ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلا کر مستحکم بنا سکتی ہے ‘رانا مبشر خلیل
…… پولیس نے 40لاکھ تاوان کی غرض سے اغواء کئے گئے مغوی کو رقم سمیت برآمد کر کے 4اغواء کاروں کو گرفتار کرلیا
… جوڈیشل مجسٹریٹ پھالیہ نے فرانسیسی خاتون کی بیٹی کو باپ کو ماں کے حوالے کرنے اور باپ کو بیٹی سے ملنے کا حکم دیدیا
…… گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی ‘ لاکھ مالیت کا گھریلو سامان جل کر خاکستر
…… منڈی بہائو الدین میں 15غریب لڑکیوں کی شادی کی تقریب 29اکتوبر کو ہو گی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… حکومت پنجاب کا دعویٰ 2 روپے روٹی غریب عوام کےلئے خواب بن گیا
…… پولیس نے ناجائز اسلحہ او رمنشیات برآمد کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا
…… پنجاب میں شہباز شریف کا آٹا سستا کرنا اور روٹی 2 روپے کی کرنا حکومت سے سچی ہمدردی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘جاوید اقبال
…… ماں 2 روز کا پھول جیسا بچہ کھیتوں میں چھوڑ گئی ‘ایدھی سنٹر نے بچے تحویل میں لیکر اسلام آباد منتقل کر دیا
…… بجلی کے ٹیرف میں اضافے او ر لوڈ شیڈنگ سے پوری قوم بے حال ہوچکی ہے ‘حاجی یار محمدمانگٹ
…… بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سد باب کیلئے فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام میٹنگ کا انعقاد
… قیام امن کےلئے قبائلی عمائدین سے مذاکرات اور تمام فیصلے پارلیمنٹ کے ذریعے کرنا ملکی سلامتی کےلئے ضروری ہیں‘رانا ثناء اللہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… وزیراعلیٰ شہباز شریف جلد چنیو ٹ کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کرینگے‘ مولانا محمدالیاس چنیوٹی
انٹرنیشنل ختم نبوت پنجاب حکومت گرنے کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیگی‘ قادیانیوں کو مسلمان کہلوانے کا کوئی حق نہیں‘ دیگر مذہبی اور دینی جماعتوں سے ملکر اس کو ناکام بنا دینگے‘مرکزی امیر کی میڈیا سے گفتگو
…… طلباء کی بہتر تعلیم و تربےت کیلئے والدین اور اساتذہ کا تعاون ناگزیر ہے‘ مولانا رحمت اللہ
…… درگئی میں عوام ظالمانہ لوڈ شیڈنگ سے عاجز آ گئے
…… لاہور اجتماع عام میں ہزاروں کارکنان کا قافلہ تحصیل امیر کی زیر قیادت روانہ ہو گیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
… کراچی اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی کاروبار میں عدم دلچسپی برقرار، سرمایہ کاروں کے مزید 4 ارب روپے ڈوب گئے
…… فائنانشل چارجز کی مد میں آئل انڈسٹری نے حکومت سے ارب روپے کی رقم علیحدہ سے طلب کر لی،الیاس فاضل
…… حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک سے مزید71 ارب روپے قرض حاصل کر لئے
…… اوپن مارکیٹ آپریشن کے زریعے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں سے 2روز کیلئے 16ارب روپے.88فیصد شرح سود پر حاصل کرلیئے
…… اوپن کرنسی مارکےٹ ،روپے کے مقابلے مےں ڈالر کی قدر مےں اضافے کا رجحان
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… کراچی پورٹ قاسم پر0 ہزار ٹن سے زائد نقل و حمل ریکارڈ
…… پورٹ قاسم اتھارٹی کے 450 ملازمین کی 8 سال قبل جبری برطرفی کے خلاف بھوک ہڑتال، مزدورں کی حالت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا
…… پیپلز پارٹی سے مذاکرات ناکام، بجلی کے نرخوں میں اضافہ کسی ایک جماعت کا نمہیں کراچی کے ڈیڑھ کروڑ عوام کا مسئلہ ہے، آج ہڑتال ہوگی، محمد حسین محنتی
…… میڈیا کے افراد ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ،سید محمود ہاشمی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر محمود الحسن کا مہنگائی اوربجلی کی لوڈشیڈنگ خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے آج ہونے والی ہڑتال کی حمایت کا اعلان
…… پیر منور الحق کو چیف انجینئر کے عہدے پر ترقی دینے کےخلاف دائر درخواست کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی
…… بجلی کے نرخوں میں اضافہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی
…… چرس رکھنے کے الزام میں گرفتارمجرمہ کو 14 سال قید کا حکم
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… متفقہ قرارداد پر عملدرآمد نہ ہوا تو حکومت عوامی انقلاب کےلئے تیار رہے، طلحہ محمود
14 نکاتی قرارداد پر عمل پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت کرنے کا بہترین موقع ہے، 18 فروری کا مینڈیٹ مشرف کی پالیسیوں کیخلاف ردعمل کے طور پر سامنے آیا، اپوزیشن کی کڑوی باتیں سننا حکومت کا اچھا عمل ہے، حکومت مثبت اور دلیرانہ فیصلے کرے تو عوام بھر پور ساتھ دیں گے، سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین کی خصوصی گفتگو
…… اسلام آباد ہائی کورٹ، فیڈرل ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن کیخلاف مختلف کارپوریشنوں کے ملازمین کی درخواست کی سماعت نومبر کے آخری ہفتے تک ملتوی
…… سنگدل ماں نومولود بچے کو ویرانے میں چھوڑ کر غائب
اولاد سے محروم جوڑے اگر لاوارث بچے کو گود میں لینا چاہیں تو وہ اے سی صدر مریم خان سے رابطہ کریں، ضلعی انتظامیہ
…… وزیراعظم 3 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… گڈ گورننس سے نہ صرف موجودہ بحران سے نمٹ سکتے ہیں بلکہ دنیا میں امیج کو بھی بہتر بناسکتے ہیں، گورنر سندھ
…… گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی گورنر سندھ سے ملاقات
…… موبی لنک نے اپنے نیٹ ورک کو دس ہزار سے زائد مقامات تک وسیع کردیا
…… پاکستان کا 90 فیصد موجودہ معاشی بحران گزشتہ0 سالہ حکومت کی غیر دانشمندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے،ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی
… جماعت اسلامی کی جانب سے لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال عوام کی آواز ہے ، اسد اللہ بھٹو
… ایملائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا جامعہ کراچی میں غیر تدریسی ملازمین پر کئے جانے والے پرتشدد اقدام کےخلاف احتجاجی دھرنا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… قرار داد میں امریکہ اور صدرزرداری کیلئے واضح پیغام ہے، پروفیسر خورشید
مشرف نے جس طرح امریکی مفادات کا تحفظ کیا وہ قوم اور پارلیمنٹ کیلئے ناقابل قبول تھا، حکومتی عملدرآمدی رولز کے تحت قائم کی جائے، سینٹ میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر کا پریس کانفرنس سے خطاب
…… شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں پر امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں
…… مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو احتجاجی تحریک چلائیں گے، ٹریڈرز ایکشن کمیٹی
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروباری سرگرمیاں تباہی کے دہانے پر پہنچ گئیں، بلوں میں سو فیصد اضافہ قابل مذمت ہے، راولپنڈی اسلام آباد ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے عہدے داروں کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
…… راولپنڈی پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائی، 9ملزمان گرفتار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… بین الاقوامی ادارے آئی یو ایل ٹی ایل ڈی کی پاکستان میں ٹی بی کو کنٹرول کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
…… الہٰ آباد میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس نے مقدمات درج کرنے سے انکار کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… امن و امان کی صورتحال آئیڈیل نہیں‘ وزارت داخلہ کی اوور ہالنگ کی ضرورت ہے‘ رائے مجتبیٰ کھرل
خفیہ ایجنسیوں کا بجٹ بہت بڑا اور کارکردگی صفر ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان باہمی رابطوں کا فقدان ہے، پولیس کی تربیت فوج کے ذریعے ہونی چاہیے
وزارت داخلہ کی اسلحہ لائسنس برانچ میں کرپشن ختم کر دی گئی ‘لاپتہ افراد پاکستان میں نہیں پرویز مشرف حکومت نے ان کو امریکہ کے حوالے کر دیا
خفیہ ایجنسیوں کا سیاسی کردار ختم ہونا چاہیے، ضلعی حکومتی نظام ناکام ہو چکا‘ پرانا بلدیاتی نظام بحال کیا جائے‘ پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ کا خصوصی انٹرویو
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… گرین ٹریکٹر سکیم صوبے میں سبز انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی، تنویر کائرہ
کسان پرور سکیم سے کاشتکاروں کے حالات بہتر ہوں گے اورملک میں زرعی انقلاب آئے گا، کاشتکاروں کوبیج اور کھاد کی فراہمی کےلئے حکومت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، صوبائی وزیرخزانہ کا تقریب سے خطاب
…… ایف سی آر میں ترامیم کا فیصلہ خوش آئند ہے، حمید اللہ جان آفریدی
…… راولپنڈی، بینظیر انکم سپورٹ کارڈز کا اجراء، جیالوں میں شدید مایوسی پھیل گئی
…… وزارت خزانہ کی پٹرولیم مصنوعات سٹاک کی مدت 20 سے کم کر کے 10 دن کرنے کی تجویز، وزارت پٹرولیم نے مخالفت کر دی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… پولیس نے مغوی بچوں کو بازیاب کروا کر 2اغواء کاروں کو گرفتار کرلیا
…… بم دھماکوں میں شہید اور زخمی ہونیوالے افرادکے لواحقین کے ساتھ مد د کیلئے سو ل سوسائٹی کو بھی حکومت سے مل کر متاثرین کی بحالی کیلئے اپنا بھرپور کردارادا کرنا ہوگا‘ افراسیاب خٹک
…… شہری دفاع کی تنظیم سول ڈیفنس اتھارٹی میں رضا کاروں کو تربیت دینے کیلئے تین کورسرز جاری ہیں‘ کمانڈنٹ سرحد مظفر صدیقی
…… موجودہ حکومت نے وسائل سے محروم طلباء کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ‘ ظاہر علی شاہ
…… زرعی سائنسدان اور ماہرین صوبے کو گندم کے بحران سے نکالنے کے لئے ربیع کی فصل پر بھرپور توجہ دیں‘ ایوب جان
…… وزیر اعلیٰ ہوتی نے کھیلوں کے فروغ کےلئے محکمہ پولیس میں باصلاحیت کھلاڑیوں کی بھرتی پر مبنی تجاویز کی سمری کی منظوری دےدی
…… سرحد حکومت کے جاری کردہ ایک آرڈیننس کے تحت صوبے میں کمشنری کا نظام بحال کر دیا گیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… صوبے کے تمام اضلاع میں تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح و بہبود پر کام زور و شور سے جاری ہے‘ وزیراعلیٰ ہوتی
… پشاور ہائی کورٹ نے خطرناک قیدیوں کے کوہاٹ جیل سے بھاگنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ سے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا
…… پشاو ر ہائیکورٹ ‘ساتھی کو ذبح کرنے کے جرم میں سزائے موت کی سز ا پانے والے ملزم کی اپیل خارج
…… پشاور ہائیکورٹ نے پشاور یونیورسٹی سے 2 سال کیلئے خارج کئے جانے والے جمعیت طلباء کے جنرل سیکرٹری کی درخواست پر یونیورسٹی حکام کو انہیں دوبارہ داخل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… پشاور ہائی کورٹ نے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی
…… پی پی پی شےرپائو پختونوں کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑے گی ‘ سکندر حیات
…… راولپنڈی ‘ چھوٹے کسانوں کو گرین ٹریکٹر سبسڈی سکیم 2008-09 کے تحت کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے کامیاب کسانوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا
…… حکومت پنجاب کی گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت ڈی سی او آفس میں کمپیو ٹرائزڈ قرعہ اندازی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… پی پی پی جرمنی اور یو کے کے رہنمائوں کے اعزاز میں معشوق علی جتوئی کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام
…… پارلیمنٹ میں قبائلی زعماء سے مذاکرات اور فوج کی بتدریج واپسی کی قرارداد کی منظوری کو خوش آئند ہے‘ساجد میر
…… انصار برنی ٹرسٹ کی اپیل پر صدر نے رحیم یار خان کے مظلوم بزرگ جوڑے پر ہو نے والے مظالم کا نوٹس لے لیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… معیشت مضبوط ہے، ملک کے دیوالیہ ہونے کے کوئی امکانات نہیں، صدر زرداری
حکومت بجلی کے نرخوں اور شرح سود میں کمی سے متعلق جلد ہم اعلانات کریگی، مسائل پر جلد قابو پا لیں گے، تاجر اور صنعت کار ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے حکومت کی مدد کریں، نائن الیون کے بعد ملنے والے اربوں ڈالرز انفرا سٹرکچر کی ترقی کیلئے خرچ کئے جاتے تو آج اقتصادی بحران کا سامنا نہ کرنا پڑتا، صدر مملکت کی کراچی کے تاجروں کے 12 رکنی وفد سے ملاقات میں گفتگو
…… عوامی مشکلات کا احساس ہے ، یکم نومبر سے لوڈ شیڈنگ کی صورتحال بہتر ہو جائیگی، پرویز اشرف
بجلی کی قیمتوں میں 31 فیصد اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے، رسد و طلب میں 7 ہزار میگا واٹ کا فرق ہے، گزشتہ آٹھ سالوں میں ایک میگا واٹ بجلی پیدا نہیں کی گئی، عوام واپڈا کے املاک کے جلائو گھیرائو سے گریز کریں، وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی کا پریس کانفرنس سے خطاب
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… واہ کینٹ خودکش حملہ کیس‘ ملزم کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے وضاحت طلب
…… 13 سال قبل برطرف کئے گئے سینکڑوں ملازمین کی اہل خانہ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے خودسوزی کی دھمکی
…… موبی لنک نے اپنے نیٹ ورک کو 10ہزار سے زائد مقامات تک وسیع کر دیا
…… جماعت اسلامی کے اجتماع عام میںشرکت کیلئے مریدکے سے 50بسوںکا قافلہ روانہ ہو گیا
…… سانحہ 18 اکتوبر کارساز کی دوسری ایف آئی آر میں کسی کا نام شامل نہیں‘ وزیر اعلیٰ سندھ
…… مریدکے، نواحی علاقے سے ٹرانسفارمر چوری، قریبی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… عراقی وزیر محنت کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 ہلاک، 14 زخمی
…… نیٹو بمباری کیخلاف حالیہ قرارداد کے تحت اقدامات اٹھانے چاہئیں، ماروی میمن
…… (ن) لیگ معزول چیف جسٹس کے ایشو سے پیچھے نہیں ہٹی، راجہ ظفر الحق
…… اسلام آباد بارکے وفد کی معزول چیف جسٹس سے ملاقات ، 3 نومبر کے مجوزہ پروگرام بارے آگاہ کیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… انجمن سرفروشان اسلام کا مہدی فائونڈیشن کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
…… سانحہ کارساز کے ورثاء کو پلاٹ کے کاغذات نہ ملنے پر سخت مایوسی
…… راولپنڈی‘ چور 2 گاڑیاں ‘ موٹر سائیکل اور نقدی لے اڑے
…… پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ ء کے وفد کی عنصر شعیب کی سربراہی میں عدلیہ بحالی ریلی
…… ٹیکسلا‘ گلشن انوار ہائوسنگ سکیم کے مالک کو مسلح افراد نے دندیہاڑے اغواء کر لیا‘ 3کروڑ تاوان کا مطالبہ
…… اسلام آباد ‘ سہالہ سے اغواء کیا گیا مغوی سرگودھا کے نواحی علاقے سے بازیاب ‘ 5اغواء کار مقابلے کے بعد گرفتار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… باجوڑ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 35 شدت پسند ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں بعض اہم کمانڈر شامل ہیں، ذرائع
باڑہ میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار زخمی، جمرود میں اہم کمانڈر سمیت سات شرپسند گرفتار
سوات کے علاقے چار باغ سے مغوی سیکورٹی اہلکار کی لاش برآمد
…… معزول چیف جسٹس کے دورہ راولپنڈی بار کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں
…… لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ میں مقامی حکومتوں کے فنڈز کے خصوصی آڈٹ کےخلاف دائر کی گئی درخواست کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی
…نیوز۔۔۔۔۔1…
…… عالمی بنک کی پاکستان کو توانائی کے شعبہ میں تعاون کی یقین دہانی
…… سیکورٹی وجوہات کی بناء پر جرمن فٹ بال کے کوچ کو دورہ پاکستان سے روک دیا گیا
…… حافظ آباد میں اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ریلوے پھاٹک بند کر دیا
…… تھائی وزیراعظم پر جوتوں اور بوتلوں سے حملہ
…… سری نگر ، حریت رہنما یاسین ملک اور شوکت شاہ گھروں سے گرفتار
…… لاہور، معزول ججوں کی بحالی کےلئے وکلاء کا احتجاج
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ڈرائیور عبدالودود کے انتقال پر اظہار افسوس
…… 2009ء کو بطور ماحولیات کا سال منانے کے سلسلہ میں مختلف پروگرام منعقد کرنے کا خاکہ تیار کر لیا گیا
…… صدر آصف زرداری 4 نومبر سے عرب ممالک کا دورہ کریں گے
…… سیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک، زراعت و لائیو سٹاک کا اجلاس، شرکاء کی فشر کوآپریٹو سوسائٹی پر تنقید
…… متفقہ قرار داد کی منظوری کا کریڈٹ تمام سیاسی جماعتوں کوجاتا ہے ، طارق عظیم
…… چوہدری شجاعت دبئی اور جرمنی کے دورے کے بعد اتوار کو وطن واپس پہنچیں گے
…نیوز۔۔۔۔۔3…
…… جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے تما م حلقوں یونٹوں کے تمام عہدیداروں کا ماہانہ اہم اجلاس 25 اکتوبر کو ہو گا
…… پارلیمنٹ ملک کااعلیٰ اور با اختیار ادارہ ہے جس کی منظورکردہ قراردادوں کی روشنی میں نئی خارجہ و داخلی پالیسی تشکیل دینی چاہئے،جمعیت علماء اسلام
…… برطرف کئے جانیوالے لیویز ملازمین کا بحالی میں مزید تاخیر کی صورت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان
…… کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل دیوار سے ٹکرانے سے 2 افراد زخمی
…… ضلع جھل مگسی کے علاقے گنداواہ میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا
…… کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹائون میں مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر گاڑی چھین لی
… کوئٹہ،غیر شرعی کاروبار بند کردیںبصورت دیگر ان کے جان و مال کو نشانہ بنایا جائےگا،جماعتہ توحید الجہاد نامی تنظیم کی دھمکی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… موجودہ حکومت عوام کے جان ومال کی تحفظ کے ساتھ ساتھ ہر ممکن ریلیف فراہم کررہے ہیں،ہاشم شاہوانی
… بلوچستان اور سرحد کرکٹ ٹےم کے مابےن چار روزہ مےچ 25تا8اکتوبر 2008 کرکٹ اسٹےڈےم کوئٹہ مےں کھےلا جارہا ہے
…… اسلم رئیسانی کا گذشتہ دنوں ہونےوالے بم دھماکے کا سخت نوٹس، فوری رپورٹ طلب
…… ضلع بھر کے تمام بی ایچ یوز میں صحت کی بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی کےلئے کوشاں ہیں، سیف الدین بلوچ
…… سرکاری آٹا عوام کو فراہم کرنے کی بجائے پرائیویٹ دکانوں پر فروخت کرنے کی کوشش ناکام ، 43تھیلے آٹا برآمد، ملزمان گرفتار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… سندھ کے صوبائی وزےرعبدالرئوف صدےقی کی قائم کردہ منسٹر بزنس کونسل کی طرز پر وفاق مےں بھی اےک کونسل قائم کی جائے ، صدر آصف زرداری کی ہدایت
…… بجلی کے نرخوں میں اضافہ کسی ایک جماعت کا نہیںکراچی کے ڈیڑھ کروڑ عوام کا مسئلہ ہے ‘آج (جمعہ ) کو ہڑتال ہوگی،محمد حسین محنتی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… 31فیصد گیس کے نرخ بڑھانے کی تجویز کو واپس لیا جائے ،وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت کا مطالبہ
…… پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میںگزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں2کروڑ4لاکھ ڈالر کی کمی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… حکومت کا خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
…… وزیراعظم گیلانی آج بیجنگ میں اپنے بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ سے ملاقات کریں گے
…… اٹلی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 8 اہلکار ہلاک
…… عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 67 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی
…… جنرل طارق مجید کی لیفٹیننٹ جنرل زائو گانگ سے ملاقات
…… مالیاتی بحران سے عالمی معیشت سست ہو سکتی ہے، ایشیائی بنک
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… پی سی او مالکان کا کالرز کے کوائف رکھنے کے احکامات ماننے سے انکار
حکومت کے اس قسم کے اقدام سے بے روز گاری اور منفی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، یہ ہمارے چولہے بجھانے اور فاقہ کشی پر مجبور کرنے کی سازش ہے، پی سی او مالکان کی میڈیاسے گفتگو
…… بدھ کے روز اقوام متحدہ کی 63 ویں سالگرہ منائی گئی
…… سردیوں کیلئے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تیار کرلیا گیا
…… عدلیہ کی آزادی کا وقت آگیا، اعتزاز احسن
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
…… آئی ایٹ ٹو میں چوری کی غرض سے گھر میں گھسنے والی خواتین کو اہلخانہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
تھانہ آئی نائن پولیس کا ایف آئی آر درج کرنے سے انکار
…… بجلی کے حالیہ نرخوں پر نظرثانی کےلئے راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
Top