محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اللہ تعالیٰ آپ کے حسنِ ظن کے مطابق بنادے مجھے۔واہ محمد اسامہ سَرسَری بھائی۔۔۔
اللہ کرے زور سخن اور زیادہ۔۔۔ ماشاءاللہ سے بہت ہی قابل ہیں آپ۔۔۔
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیے۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کے حسنِ ظن کے مطابق بنادے مجھے۔واہ محمد اسامہ سَرسَری بھائی۔۔۔
اللہ کرے زور سخن اور زیادہ۔۔۔ ماشاءاللہ سے بہت ہی قابل ہیں آپ۔۔۔
نشان دہی کا شکریہ محترم۔ میں غلط لکھ گیا۔ یہاں بر ہی درست ہے۔آنجناب نے ”بہر“ کو ”پر“ کردیا ہے ، ”بر“ لکھنا چاہتے تھے یا واقعی یہاں ”پر“ آئے گا؟
تحریری حالت میں میرے پاس نہیں لیکن املا اور بحر کی اغلاط کو کسی نسخے کی ضرورت کہاں ہوتی ہے۔کیا آپ کے پاس یہ تحریری حالت میں ہے؟
اگر ہے تو شریک محفل کریں
یہ میں نے من و عن نقل کیا ہے
اگر مستند غزل آپ کے پاس ہو تو شریک کریں
محض قیاسات کی بنا پر کچھ کہا نہیں جا سکتا
آداب عرض ہے محترموائے شومئی قسمت ! اتنا عمدہ کلام اور خوبصورت ترجمہ اتنے عرصے بعد دیکھا
محترم شاہ صاحب ! بہت خوب ،
سدا خوش رہیں