بلاشبہ ۔۔۔!
بلکہ چاند پر پہنچنے والے پہلے انسان نے تو خلا میں بھی اذان کی آواز سنی تھی اور کہا جاتا ہے کہ اسی بنا پر اس نے اسلام قبول کر لیا تھا۔ خالق کائنات کی موجودگی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے !

مگر نیل آرمسٹرانگ مسلمان نہیں ہے۔
آذان کی آواز چاند پر سنی جابھی سکتی ہے۔ کیوں کہ اللہ کےلئے بغیر اسباب کے صرف "کن فیکون " ہے
جی ہاں! بلکہ بغیر تحقیق ہی کے معلومات کے آگے پھیلایا جاتا ہے۔لاعلمی کی تصحیح پر زیک صاحب اور فرخ صاحب کا شکر گذار ہوں۔ کیا کہا جا سکتا ہے، اردو پریس میں بغیر تحقیق معلومات کی ترویج کا چلن بہت عام ہے !