یاد رکھیں! میں ایک پھوٹی کوڑی / دمڑی / پیسہ / سکّہ / نوٹ نہیں دینے والا۔
لوٹ کر کوئی اور جائے، اور نام ہمارا بدنام ہو۔ یہ کیسا انصاف ہے۔
جس نے لوٹا ہے اسکی کا نام لیں۔ عوام کیوں اس میں شامل ہو۔
ہاہاہاہا، بسسسس۔
امریکہ میں ہر مرد، عورت، بچے، بوڑھے مقروض ہیں، اور 2005 میں فی فرد قرضہ:
$27,484 usd تھا۔
یعنی امریکی اسوقت دنیا کی مقروض ترین قوم ہیں جنکو ہانک کر کچھ بھی کروایا جا سکتا ہے!
ایک تو غیرملکی قرضہ ہی اہم نہیں ہوتا بلکہ تمام پبلک قرضہ دیکھنا چاہیئے کہ کتنا ہے۔ دوسرے فی کس قرضہ اتنا اہم نہیں جتنا قرضہ جیڈیپی کے فیصد کے طور پر اہم ہے کہ یہ بتاتا ہے کہ ملک کی معیشت قرضہ سہار سکتی ہے یا نہیں۔