ہر چیز ہے محوِ خودنمائی

تلمیذ

لائبریرین
وعلیکم السلام!
رائی زور خودی سے پربت
پربت ضعف خودی سے رائی

تو اصل چیزخودی کی قوت ہے۔جو اچھے یا بُرے نتائج کا سبب ہے۔
بہت خوب، عاطف صاحب۔ جزاک اللہ!
 
Top