آپ کا فوکس بتا رہا ہے کہ آپ شارجہ میں ہی ہوتے ہیں
دبئی میں ہوتا ہوں کرائسس کے زمانے میں تین سال شارجہ رہا ہوں رہنے کے لئے شارجہ کا نمبر دبئی کے بعد آتا ہے البتہ گھر کا کرایہ مناسب ہوتا ہے
الحمدللہ میرے ایک انکل پچھلے 18 سال سے جس فلیٹ میں رہ رہے ہیں اسکا کرایہ بہت مناسب ہے ون بیڈ روم ہال فلیٹ سالانہ 7500 درہم،،
اللہ اس بلڈنگ کے مالک کی درجات بلند کرے ،، آمین
دبئی میں نارمل 2 بیڈروم ہال کا اچھے گنجان علاقےمیں 60 سے 75 ہزار سالانہ ہے چونکہ میں ایک عرصے سے گورنمنٹ ریل اسٹیٹ ھائی فائی بلڈنگ میں ہوں تو 2 بیڈ روم ہال کرایہ سالانہ 42000 درھم سالانہ ہے الحمدللہ بچت ہوگئی
بہت شکریہ
قیصرانی بھائی