امجد علی راجا
محفلین
پتہ نہیں عثمان بھائی کون لوگ ہیں، میں تو عشق فرمانے سے گھبراتا ہوں اور نہ شادیاں رچانے سےپتا نہیں کون لوگ ہیں جو نہ جانے کیوں عشق اور شادی سے اتنا گھبراتے ہیں۔
(ویسے آپس کی بات ہے، گھبراتا کوئی نہیں، بس chance کسی کسی کا لگتا ہے)
؛)