کیا کیا سلسلہ جات ہوا کرتے تھے محفل میں بے اختیار وہ د ن یاد آتے ہیں ۔۔۔ انشا اللہ یہ سب سلسلے بحال ہونگے ۔۔ انشا اللہ سلسلے چھوڑ گیا تُو سبھی جاتے جاتے آ ہی جائیں گے یہ واپس کبھی آتے آتے