موشن میڈیا کمپاسٹنگ ایفیکٹس میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا ایک عملی مظاہرہ آنکھوں کی ہلکی سی پریکٹیکل فوکسنگ سے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ۔۔
کیا آپ ایک چھوٹے سے عملی مشاہدے کے لیے تیار ہیں ؟
ٹھیک ۔۔۔ سو ویڈیو فل سکرین میں چلائیں ۔۔ بس دونوں آنکھوں کا فوکس کچھ ایسا سیٹ کریں کہ دو تصاویر آپس میں مرج ہو کر ایک تیسری تصویر درمیان میں بنائیں اور تھوڑی سی کوشش کریں تیسری تصویر پر فوکس کریں تو دندھلاہٹ ختم ہوجائیگی ۔۔ پھر جو مشاہدہ ہو اس کو نوٹ کریں ۔
امید ہے ایک مزیدار سا مشاہدہ ہوا ہوگا ۔۔ اس ٹیکنالوجی کو اب تقریبا ہر دوسری بڑی بجٹ کی فلم میں استعمال کیا جارہا ہے ۔۔۔ جبکہ سپیشل تھری ڈی کٹ سیلیکٹڈ سینما ہاوسس میں استعمال کہ جا رہے ہیں ۔۔ مزیدا ہے نا ؟
تصویر اتارنے میں دو کیمرے یا ایک سپیشل ٹون لینس ماونڈٹ کیمرا استعمال ہوتا ہے ۔۔ اتاری جانے والی ویڈیو کو فائینل پراسیسنگ کے بعد دو پراجیکٹر سے پردا سکرین پر پیش کیا جاتا ہے ۔۔ گلاسیس آنکھوں کا کچھ ایسا دھوکا تخلیق کرتے ہیں کہ تھری ڈی کا فیل ملے ۔