شاعری تیرے بس کی بات نہیں کام کچھ اور بہ رغبت کر لے مشورہ مان مری جان غزل شاعری چھوڑ , محبت کر لے
رباب واسطی محفلین جنوری 19، 2019 #21 شاعری تیرے بس کی بات نہیں کام کچھ اور بہ رغبت کر لے مشورہ مان مری جان غزل شاعری چھوڑ , محبت کر لے
رباب واسطی محفلین جنوری 19، 2019 #22 یہ بے رُخی یہ ادائے ستم بھی پوچھیں گے ہماری عمر کے ہولو تو ہم بھی پوچھیں گے
رباب واسطی محفلین جنوری 19، 2019 #23 نزدیک کی عینک سے اسے کیسے میں ڈھونڈوں جو دور کی عینک ہے کہیں دور پڑی ہے انور مسعود
رباب واسطی محفلین جنوری 31، 2019 #24 اس کے ماتھے پہ خون اور بالوں میں ریت میں نے اسے پھول مارا گملے سمیت
سیما علی لائبریرین جون 26، 2023 #28 ہتک کل قصائی سے کہا اِک مفلسِ بیمار نے آدھ پاؤ گوشت دیجے مجھ کو یخنی کے لئے گھُور کر دیکھا اُسے قصاب نے کچھ اس طرح جیسے اُس نے چھیچھڑے مانگے ہوں بلی کے لئے انور مسعود
ہتک کل قصائی سے کہا اِک مفلسِ بیمار نے آدھ پاؤ گوشت دیجے مجھ کو یخنی کے لئے گھُور کر دیکھا اُسے قصاب نے کچھ اس طرح جیسے اُس نے چھیچھڑے مانگے ہوں بلی کے لئے انور مسعود
سیما علی لائبریرین جون 26، 2023 #29 نیوز بُلیٹن کس توجہ سے سُن رہے ہیں ہم شرم ہم کو مگر نہیں آتی ’’ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی‘‘ انور مسعود
نیوز بُلیٹن کس توجہ سے سُن رہے ہیں ہم شرم ہم کو مگر نہیں آتی ’’ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی‘‘ انور مسعود