معذرت خواہ ہوں،صاحبِ تحریر کا نام بھی لکھ دیتیں آپ
معذرت کے ساتھ کے یہ تحریر کاپی پیسٹ نہیں ہےایک زمانے میں فیس بک تحریروں کا ماخذ ہوتا تھا اور آج کل واٹس ایپ ہے
جیتی رہیے۔ پسندیدہ مزاحیہ تحریر کا کما حقہ حق ادا کردیا آپ نے۔معذرت کے ساتھ کے یہ تحریر کاپی پیسٹ نہیں ہے
بہت شکریہ سرجیتی رہیے۔ پسندیدہ مزاحیہ تحریر کا کما حقہ حق ادا کردیا آپ نے۔
شکریہ ہادیہ بہندلچسپ تحریر ارم بہنا۔
حدیث ہے، اور کہیں سے پڑھا تھا کے مستند بھی، باقی واللہ اعلمویسے بھی یہ ایک قول ہے ، میں نے کبھی قرآن یا حدیث کا حوالہ نہیں دیکھا اس کے ساتھ۔
ایک دوست نے بتایا کہ وہ کسی سواری کے انتظار میں اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے،انھوں نے ایک ٹیکسی رکوائی۔اس وقت وہ بہت جلدی میں تھےلیکن جب ٹیکسی ان کے آگے آکر رکی تو وہ اس میں سوار نہیں ہوئے۔اس کے پیچھے لکھا تھا ۔" کیا آپ نے اللہ سے ملاقات کی تیاری کر لی ہے؟"
زبردستمعذرت کے ساتھ کے یہ تحریر کاپی پیسٹ نہیں ہے
یاد نہیں رہا تھا،
زبردست
کمال است
بہت خوب
سلامت رہیں
لیکن حوالہ دے دیا کریں۔
ساتھ میں بے شک یہ بھی لکھ دیا کریں کہ خود ٹائپ کیا ہے