الطا ف حسین
محفلین
شمشاد بھائی۔۔آج کل ٹیکنا لوجی کے دور میں عملیا ت کی لوجک سمجھانا بہت آسان ہے۔ تفصیلات میں تو کافی کچھ لکھنا پڑے گا مگر مختصرا تناا دیتا ہوں کہ جس طرح کمپیوٹر پروگرام مختلف نوعیت کی لینگویجز کے ذریعے بناے جاتے ہیں اور پھر یہ پروگرام اپنا ایک ورک رکھتے ہیں۔ مگر یہ سب کچھ جاننے والے ہی کر سکتے ہیں۔ اسی طرح حروف اور اعداد کو بنیا د بنا کر عامل اپنے خیالات کو حقیقی شکل میں تبدیل کرتا ہے۔جس طرح ہم حواس خمسہ سے جو کام لیتے ہیںا سی طرح ہم حواس خمسہ کے علاوہ قوت خیال سے بھی کام لے سکتے ہیں۔ مگر یہ سب کچھ ایک صبر آزما مرحلے سے گزرنے سے یہ حاصل ہوتا ہے۔عملیات کی فیلڈ میں استاد کامل ضروری ہے۔