عدنان بھائی ہوتے تو ہم کہہ بھی دیتے کہ آپ تو چھٹے ہوؤں کے بھی چھٹے ہوئے نکلے!!!محفلین لیجیے یہ ہے ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ!
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے الفاظ میں ایسی تاثیر پیدا فرمائے کہ ہمارے مراسلے ہمارے پیارے محفلین کے دِلوں میں گھر کر جائیں۔(آمین)
جزاک اللہ بٹیا! خوش رہیے۔سات ہزار مراسلہ جات مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد محترمی!
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کے وقت میں برکت دیں اور ہم آپ کے مراسلہ جات سے یوں ہی فیض یاب ہوتے رہیں۔
آداب عرض ہے م حمزہ بھائی!محترم! سات ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت بہت مبارک باد۔۔۔
عدنان بھائی ہوتے تو ہم کہہ بھی دیتے کہ آپ تو چھٹے ہوؤں کے بھی چھٹے ہوئے نکلے!!!
اتنی محنت سے بہتر ہے انہیں کہہ دیں ’’چائے‘‘۔۔۔عدنان بھائی کے اب تک کے مراسلے 15878 ہیں جن کو جمع کرنے پر 29 آتا ہے یعنی نو دو گیارہ۔
جزاک اللہ محمد وارث صاحب۔ سدا خوش رہیں۔آپ کو مبارک ہو خلیل صاحب۔
جزاک اللہ جناب۔ اب تو سات ہزاری!!!مبروک یاچھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ ہزاری
جی دیر ہوگئی۔۔جزاک اللہ جناب۔ اب تو سات ہزاری!!!
شکراً انس معین بھائی۔ خوش رہیے۔بہت مبارک ہو خلیل بھائی ۔
جزاک اللہ فاتح بھائی۔ سدا خوش رہیے۔مبارکباد