درست فرمایا جناب۔ میرے اندازے کے مطابق تو یہ غزل عروض ڈاٹ کام سے پرانی نہیں ہے۔ چراغِ صبح ایک متبادل موجود ہے۔ بہت نوازش ریحان بھائی۔ شکرِ خدا کہ آپ نے توجہ ادھر بھی کی۔ ممنون ہوں :) اپنی آرا سے نوازتے رہا کیجیے :) جزاک اللہ :)