ہماری بجلی کاٹی تو پنجاب کی سپلائی بند کردینگے، وزیراطلاعات خیبرپختونخوا

اینٹوں کے بھٹے سے ایک زیرِ تعمیر مکان کی جانب اینٹیں دھو کر جاتے ہوئے اصلی شیروں (عوام) میں سے ایک اصلی شیر نے دوسرے اصلی شیر سے پوچھا:
"یار اس مرتبہ الیکشن میں کس پارٹی کو ووٹ دے رہے ہو، کس کو جتوانے کا ارادہ ہے؟"
دوسرے اصلی شیر نے اطمینان سے بڑے دھیمے سپروں میں رینکتے ہوئے کہا؛
"تُو اتنی فکر نہ کر۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔ پارٹی کوئی بھی اجائے، تُو نے تو اسی طرح اینٹیں پیٹھ پر لاد کر چلنا ہے جس طرح آج لدے پھندے چل رہے ہو "
جب شیر اپنے آپ کو بکری سمجھے تو ایسی ہی گفتگو کرے گا
 
Top